ETV Bharat / state

Seerat-un-Nabi program: مظفرنگر میں سیرت النبیﷺ پر 45 روزہ پروگرام - آقا صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت پر 45 روزہ پروگرام

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں جمعیت علما ہند کی جانب سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر 45 روزہ پرگرام کا سلسلہ جاری ہے۔ Seerat un Nabi Program in Muzaffarnagar

jamiat ulema e hind organised 45 day Seerat-un-Nabi program
مظفرنگر میں سیرت النبیﷺ پر 45 روزہ پروگرام
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 6:20 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے جعمیت علماہند کے ریاستی سکریٹری قاری ذاکر حیسن نے کہاکہ' موجودہ وقت میں جس طرح بد امنی و خرافات نے جنم لیا ہے ایسے دور میں آقا صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت کو عام کرنا ضروری ہوجا تا ہے Seerat un Nabi Program in Muzaffarnagar۔ کیوں کہ دنیا میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے بتائے راستے پر چلنا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ' مجھے یقین ہے کہ اگر پوری دنیا محمد عربیﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چل پڑے تو پوری دنیا میں امن و امان و سہولت پیدا ہوجائے گی۔'

ویڈیو

بتادیں کہ جمعیت علما ہند محمد عربیﷺ کی سیرت کو عوام پر پہنچانے کی غرض سے ضلع مظفرنگر میں سیرت النبی کے عنوان پر 45 روزہ پروگرام چلارہی ہے۔ اس پروگرام کے تحت مظفرنگر ضلع کی الگ الگ مسجدوں، مکاتب، اسکول، کالج سمیت لوگوں کے چوپالوں میں روزانہ پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تاکہ لوگوں میں سیرت النبیﷺ Seerat un Nabi Program کو عام کیا جاسکے کہ آپ علیہ وسلم کی حیات زندگی کس طرح تھی۔'

قاری ذاکر حسین نے کہاکہ' جمعیت علما ہند کا یہ پروگرام 15 جون سے اگست جاری رہے گا جو تقریباً 45 دنوں کا بنتا ہے۔ اس کے تحت پورے ضلع میں روزانہ تقریبا 40 سے زائد مساجد کے اندر علماء کرام سیرت النبیﷺ Seerat un Nabi Program پر خطاب کرتے ہیں۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.