ETV Bharat / state

مئو: جمعیت علماء ہند کی آن لائن رکنیت سازی مہم

جمیعت علماء ہند مئو شاخ کامیابی کے ساتھ رکنیت سازی پروگرام میں مصروف ہے۔ جمیعت کے ذمہ داروں کے مطابق واٹس ایپ کے ذریعے ممبر شپ اختیار کرنے والوں کی خاصی تعداد رہی۔

jamiat ulema e hind
مئو: جمیعت علماء ہند
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 3:27 PM IST

مئو میں جمعیت علماء ہند (محمود مدنی ) گروپ کی رکنیت سازی مہم جاری ہے۔ جمعیت کے ذمہ داروں کے مطابق ام سال گزشتہ کے مقابلے زیادہ تعداد میں لوگ جمعیت سے منسلک ہوئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا وبا کی وجہ سے جمعیت نے رکنیت سازی کے لئے جدید انداز اختیار کیا ہے۔ جمعیت نے آن لائن رکنیت سازی کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے۔

جمعیت کی مئو شاخ کے صدر مولانا عبد علیم قاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ مئو میں رکنیت سازی مہم اب بھی جاری ہے۔ کثیر تعداد میں مقامی افراد نے جمعیت کی رکنیت اختیار کی ہے۔

مولانا عبدالعلیم کے مطابق رکنیت سازی مہم کے دوران کووڈ۔ 19 کی گائیڈ لائن کی مکمل طور پر پابندی کی گئی ہے۔ گزشتہ سال مارچ سے اب تک جمعیت نے مئو ضلع میں ایک بھی عام میٹنگ منعقد نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: سڑک کے کنارے تڑپ رہی گائے، کوئی پرسانِ حال نہیں

جمعیت کے ضلع صدر نے بتایا کہ جلد ہی تنظیم کی ضلعی سطح کی میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.