ETV Bharat / state

یو پی پی ایس سی: جامعہ، آر سی اے کے طالب علم نے اول مقام حاصل کیا

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 10:44 PM IST

سنچیتا شرما، یو پی ایس سی سول سروسز (انٹرویو) امتحانات 2020 کے لیے بھی کوالیفائی ہو گئی ہیں اور آر سی اے میں تیاری کر رہی ہیں۔

jmi
jmi

اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی کے ایک طالب علم نے اول مقام حاصل کیا ہے۔

سنچیتا شرما، جنہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی سے کوچنگ حاصل کی ہے۔ ان کا نام یو پی پی ایس سی 2020 کے امتحانات میں کامیاب امیدواروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

نتائج کا اعلان 12 اپریل یعنی آج کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ یو پی ایس سی سول سروسز (انٹرویو) امتحانات 2020 کے لیے بھی کوالیفائی ہوگئی ہیں اور آر سی اے میں تیاری کر رہی ہیں۔

یو پی پی ایس سی امتحان میں جامعہ کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی کے کچھ اور امیدواروں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ وہ اب ایس ڈی ایم، ڈی وائی ایس پی اور یوپی کے دیگر سرکاری اداروں میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر اور دیگر اعلی عہدیداروں نے تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
ممتابنرجی کی تشہیری مہم پر پابندی، کمیشن کے فیصلے کے خلاف دھرنا کا اعلان
منتخب امیدواروں کی فہرست-
1. سنچیتا- ایس ڈی ایم
2. ظفر- ایس ڈی ایم
3. تنویر - ایس ڈی ایم
4. ایناش کمار- ایس ڈی ایم
5.درشن جین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.