ETV Bharat / state

Jamiat Ulama دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء ضلع مظفر نگر کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

دینی تعلیمی بورڈ جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کے تحت دو روزہ ورکشاپ مدرسہ گلزار محمدی قصبہ شاہ پور میں شروع ہوا 21 جون سے شروع ہوئے اس ورکشاپ میں پہلے دن ضلع مظفر نگر سے 32 معلمین نے شرکت کی

author img

By

Published : Jun 22, 2023, 8:30 PM IST

دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء ضلع مظفر نگر کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا ہوا انعقاد

مظفرنگر:ریاست اترپردیش کے دینی تعلیمی بورڈ جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کے تحت دو روزہ ورکشاپ مدرسہ گلزار محمدی قصبہ شاہ پور میں شروع ہوا 21 جون سے شروع ہوئے اس ورکشاپ میں پہلے دن ضلع مظفر نگر سے 32 معلمین نے شرکت کی۔ مفتی محمد شعیب صاحب آرگنائزر دینی تعلیمی بورڈ مولانا ثناء اللہ مولانا محمد اقبال صاحب قاسمی مفتی محمد عادل مولانا محمد ارشد محمد صادق وغیرہ شریک رہے, اس موقع قاری ذاکر حسین قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء اتر پردیش نے معلمین کے درمیان ترغیبی بات کی۔

دینی تعلیمی بورڈ جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کے تحت دو روزہ ورکشاپ کے دوسرے دن مورخہ 22/6/2023 کو پروجیکٹر کے ذریعے معلمین کے درمیان تربیتی نظام کامیابی کے ساتھ جاری ہے جس میں مفتی محمد شعیب صاحب آرگنائزر دینی تعلیمی بورڈ اور قاری ثناءاللہصاحب بہتاچھےاندازمیں معلمین کوسمجھاتے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:Deoband English Education Report دارالعلوم دیوبند میں انگریزی تعلیم کی رپورٹ سے اقلیتی کمیشن مطمئن

آج خصوصی طور پر، مفتی محمد بنیامین صاحب، قاری ذاکر حسین صاحب، مولانا ثناء اللہ مولانا محمد اقبال صاحب قاسمی مفتی محمد عادل مولانا محمد ارشد محمد صادق، قاری عبد الماجد، وغیرہ شریک رہے۔دو روزہ ورکشاپ مدرسہ گلزار محمدی قصبہ شاہ پور میں شروع ہوا 21 جون سے شروع ہوئے اس ورکشاپ میں پہلے دن ضلع مظفر نگر سے 32 معلمین نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.