ETV Bharat / state

Jamiat Ulema-e-Hind جمعیت علماء ہند کا ملک بھر میں ایک ہزار سدبھاونا سنسد پروگرام کرنے کا منصوبہ

کانپور میں واقع مرچنٹ چیمبر ہال میں منعقدہ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری نے کہاکہ تنظیم کی جانب سے قومی سالمیت کے لئے 1000 سدبھاونا سنسد کے پروگرام کرنے کا منصوبہ ہےJamaat E Ulema Hind

جمعیت علماء ہند کا ملک بھر میں ایک ہزار سدبھاونا سنسد کے پروگرام کرنے کا منصوبہ

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 4:59 PM IST

جمعیت علماء ہند کا ملک بھر میں ایک ہزار سدبھاونا سنسد کے پروگرام کرنے کا منصوبہ

کانپور:ملک کی موجودہ صورتحال اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لئے جمعیت علما ہند کی جانب سے مختلف ریاستوں میں سدبھاونا سنسند کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔Jamaat E Ulema Hind Planning To Conduct One Thousand Sadbhavna Sammelan Across Country

جمعیت علماء ہند قومی یکجہتی اور بھائی چارے کو بچانے کے مقصد سے مہم بھی چلا رہی ہے۔ جمعیت علماء ہند نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں 1000 سدبھا ونا سنسد کے پروگرام کا اہتمام کرے گی۔ جمعیت علماء ہند نے فیصلہ کیا ہے کی وہ ہر مہینے مختلف شہروں میں سو سدبھاونا سنسد سے متعلق پروگرام کرے گی،

اسی سلسلے میں جمعیت علماء ہند نے کانپور کے مرچنٹ چیمبر ہال میں سدبھاونا سنسد پروگرام کا اہتمام کیا جس میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی ،بودھ، جین سبھی مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ سبھی نے ملک میں سد بھاونا (قومی یکجہتی) کے قیام پر زور دیا۔اس کے ساتھ مختلف مذاہب کے رہنماوں نے جمعیت علماء ہند کے اس پروگرام کی تائید کی اور ساتھ چلنے کا وعدہ بھی کیا، تمام رہنماوں نے موجودہ وقت میں نفرت بھرے ماحول کو ختم کرنے کے لئے قومی یکجہتی کو قوم کی ضرورت بتایا ہے ۔ملک کی سالمیت قومی یکجہتی پر ہی منحصر ہے ۔ملک کی ترقی کے بغیر قومی یکجہتی ممکن نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Soleimani Anniversary شہید قاسم سلیمانی کے یوم شہادت پر ’یاد شہداء کانفرنس‘ کا انعقاد،مجاہدین آزادی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا

جمعیت علماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری نے کہاکہ ہماری تنظیم (جمیعت علماءہند) کی جانب سے ہر شہر میں سد بھاونا سنسد کی ایک کمیٹی بنائے گی جس میں بارہ ارکان ہوں گے ۔ کمیٹی میں میں چھ مسلم ہوں گے چھ غیر مسلم ہوں گے جو ملک کی سالمیت کے لئے قومی یکجہتی کے پروگرام کو آگے بڑھانے کا کام کریں گے۔اس کمیٹی پر ہی جلسہ منعقد کرانے کی ذمہ داری ہوگی۔Jamaat E Ulema Hind Planning To Conduct One Thousand Sadbhavna Sammelan Across Country

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.