ETV Bharat / state

Jamaat E Ulema Hind Meerut بابری مسجد کے یوم شہادت کے موقع پر دعا کا اہتمام - بابری مسجد کی شہادت کے موقع

میرٹھ میں جمعیت العلماء ہند کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی بابری مسجد کے یوم شہادت کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کرتے ہوئے بابری مسجد کی ازسر نو تعمیر کے لیے بھی دعا کی گئی۔Jamaat E Ulema Hind Meerut

بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر دعا کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 3:43 PM IST

میرٹھ:اتر پردیش کے میرٹھ میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر یوم دعا کا اہتمام کیا گیا۔Jamaat E Ulema Hind Meerut Organise Dua On The Eve Of 30th Anniversary Of Babri Masjid Demolition

اس موقع پر ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لئے دعا کی گئی اس دوران تنظیم می جانب سے بابری مسجد کی ازسرنو تعمیر کے لئے بھی دعا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:History Of Babri Masjid بابری مسجد تاریخ کے آئینہ میں

جمعیت علماء ہند نے ملک میں امن و امان اور آپسی اتحاد قائم کرنے پر زور دیا۔ علماکرام سے ذمہ دارانہ رول ادا کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔مسلمانوں کو اس وقت تعلیمی میدان میں نمایاں رول ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔Jamaat E Ulema Hind Meerut Organise Dua On The Eve Of 30th Anniversary Of Babri Masjid Demolition

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.