ETV Bharat / state

مولانا توقیر رضا خاں نے 'جیل بھرو مہم' کو ملتوی کر دیا ہے - جیل بھرو مہم چلانے کا اعلان

توقیر رضا خاں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ایسی اطلاعات ہیں کہ شہر سے لیکر دیہی علاقوں سے کثیر تعداد میں لوگ آئیں گے اور کچھ غیر سماجی عناصر ہماری گرفتاری مہم کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر سکتے ہیں

jail filling programme postponed
مولانا توقیر رضا خاں نے 'جیل بھرو مہم' کو ملتوی کر دیا ہے
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 2:11 AM IST

Updated : Jan 3, 2020, 8:08 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر برائے شہریت کے خلاف جیل بھرو مہم چلانے کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت 3 جنوری سے شہر کی نومحلہ مسجد سے چلکر ضلع کلیکٹریٹ پہنچ کر مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے 786 شہری گرفتاری دیں گے۔

مولانا توقیر رضا خاں نے 'جیل بھرو مہم' کو ملتوی کر دیا ہے

تاہم مولانا توقیر رضا خاں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ایسی اطلاعات ہیں کہ شہر سے لیکر دیہی علاقوں سے کثیر تعداد میں لوگ آئیں گے اور کچھ غیر سماجی عناصر ہماری گرفتاری مہم کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ لہذا 3 جنوری کو ہونے والی گرفتاری مہم کو ملتوی کیا جاتا ہے اور یہ گرفتاری کوئی دیگر تاریخ اور دن طے کیے جانے کے بعد دی جائےگی۔

واضح رہے کہ بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے آئندہ 5 جنوری کو بریلی کالج میں شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی حمایت میں پروگرام تجویز کیا گیا تھا۔ ضلع انتظامیہ نے بی جے پی کو پروگرام منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اور انکی درخواست کو مسترد کر دیا۔

Intro:up_bar_1_jail filling programme postponed_avb_7204399

بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے ۳ جنوری کو اپنی ”جیل بھرو مہم“ کو ملتوی کر دیا ہے۔ اُنہوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ گرفتاری اس جعمہ کو نہیں دی جائےگی۔ حالانکہ اُنہوں واضح کیا کہ گرفتاری کے لیئے ۳ جنوری کی تاریخ اور جمعہ کا دن ملتوی کیا ہے، لیکن گرفتاری دینے کا اُنکو ارادہ ناقابل تردید ہے اور یہ گرفتاری کسی دیگر تاریخ اور دن میں دی جائےگی۔
Body:
غور طلب ہے کہ آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر برائے شہریت کے خلاف جیل بھرو مہم چلانے کا اعلان کیا تھا۔ اسکے تحت ۳ جنوری سے شہر کی نومحلہ مسجد سے چلکر ضلع کلیکٹریٹ پہنچکر مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے ۷۸۶ شہری گرفتاری دینگے۔ لیکن مولانا توقیر رضا خاں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ایسی اطلاعات ہیں کہ شہر سے لیکر دیہی علاقوں سے کثیر تعداد میں لوگ آئینگے اور کچھ غیر سماجی عناصر ہماری گرفتاری مہم کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ لہزا ۳ جنوری کو ہونے والی گرفتاری مہم کو ملتوی کیا جاتا ہے اور یہ گرفتاری کوئ دیگر تاریخ اور دن طے کیئے جانے کے بعد دی جائےگی۔

یہاں بتا دیں کہ اسکے برعکس بھارتی جنتا پارٹی بی جے پی کی جانب سے آئندہ ۵ جنوری کو بریلی کالج میں شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی حمایت میں پروگرام تجویز کیا گیا تھا۔ ضلع انتظامیہ نے بی جے پی کو پروگرام منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اور اُنکی درخواست کو مسترد کر دیا۔ اب بی جے پی کا حمایتی پروگرام منعقد نہیں ہوگا۔ لہزا ایسا خدشہ ہے کہ بی جے پی کا ۵ جنوری کا پروگرام مسترد ہو گیا ہے اور وہ اس غصّہ میں ۳ جنوری کی گرفتاری مہم میں خلل ڈال سکتی ہے۔

بائٹ ۔۔01۔۔ مولانا توقیر رضا خاں، قومی صدر، آل انڈیا اتّحاد ملّت کونس
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Jan 3, 2020, 8:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.