ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں شراب کی دکان کھولنا صحیح نہیں

مہلک وباء کورونا وائرس کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن ہے، ایسے میں تمام طرح کے کاروبار ودوکانیں بند ہیں، مگر ایسے وقت میں حکومت نے شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے، جس پر بہت سی پارٹیوں کے لیڈران نے اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے، اور شراب کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

author img

By

Published : May 10, 2020, 6:32 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 8:55 AM IST

لاک ڈاؤن میں شراب کی دکان کھولنا صحیح نہیں
لاک ڈاؤن میں شراب کی دکان کھولنا صحیح نہیں

اسی کڑی میں آج سماج وادی پرگتی سیل لوہیا پارٹی کے ضلع صدر محمد وسیم نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ جب پوری دنیا کورونا جیسی مہلک بیماری کی چپیٹ میں ہے اور عوام خطرے کی کگار پر ہے۔

لوگوں کے پاس دو وقت کی روٹی کے لئے پیسے نہیں ہیں ایسی پریشانی کے وقت حکومت کی جانب سے کۓ گئے لاک ڈاؤن پر مکمل عمل پیرا ہوتے ہوئے معاشرتی فاصلے کا بھی خیال رکھ رہے ہیں۔

مگر حکومت کی طرف سے شراب کی دکانیں وکارخانے کھولا جانا بالکل غلط ہے، اس پر سماج وادی پرگتی سیل لوہیا اپنا سخت اعتراض درج کراتے ہوئے اپنی ناراضگی ظاہر کرتی ہے، ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ شراب کی دکانیں وکارخانے بند کئے جائیں جس سے کورونا جیسی وباء سے جنگ میں کامیابی حاصل کی جاسکے۔

Last Updated : Jun 3, 2020, 8:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.