وارانسی: رواں برس کورونا کے سبب ملک کے متعدد ریاست میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے اس دوران مسلم برادری کے لوک عید الاضحی میں قربانی کو لے کر پس و پیش میں ہیں، وہیں بازاروں میں جانوروں کے چمڑے کی قیمت میں بھی کافی گراوٹ ہے جس سے فرزندان اسلام تشویش میں ہیں کہ چرم قربانی دفن کریں یا سستی قیمت پر فروخت کریں ۔
اس سلسلے میں معروف عالم دین مفتی ہارون رشید نقشبندی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چمڑے کی قیمت میں انتہائی گراوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے چرم قربانی کے سلسلے میں مختلف باتیں سامنے آرہی ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ اسے فروخت کرکے مستحقین کے درمیان مال کو تقسیم کر دیا جائے.
چرم قربانی کو فروخت کرکےغریبوں میں تقسیم کریں: مفتی ہارون رشید - It is better to distribute the skin money among the poor
رواں برس کورونا کے سبب ملک کی متعدد ریاست میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے اس دوران مسلم برادری کے لوک عید الاضحی میں قربانی کو لے کر پس و پیش میں ہیں، وہیں بازاروں میں جانوروں کے چمڑے کی قیمت میں بھی کافی گراوٹ ہے۔