ETV Bharat / state

اعلی حضرت حج ہاؤس میں 400 بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ تیار - غازی آباد کے چیف میڈیکل آفیسر این کے گپتا

غازی آباد ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

اعلی حضرت حج ہاؤس میں 400 بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ تیار

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 6:14 PM IST

ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت اعلی حضرت حج ہاؤس میں 400 بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ تیار کررہے ہیں۔

بیرون ممالک سے آنے والے لوگوں کو اس وارڈ میں جانچ کی جائے گی، وارڈ علاج کے تمام وسائل سے لیس ہوگا، اگر کورونا وائرس کا کوئی کیس یہاں مثبت پایا جاتاہے تواسے دہلی ریفر کیا جائے گا۔

اعلی حضرت حج ہاؤس میں 400 بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ تیار

غازی آباد کے چیف میڈیکل آفیسر این کے گپتا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نگر شیلندر کمار سنگھ اور اقلیتی بہبود افسر ڈاکٹر امرتا سنگھ سمیت متعدد عہدیداروں نے اعلی حضرت حج ہاؤس کا دورہ کرتے ہوئے تمام تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.