ETV Bharat / state

Islamic Quiz Competition in Barabanki : بارہ بنکی میں اسلامک کوئیز اور قرات مقابلہ منعقد

بارہ بنکی ضلع کے اچھا گاؤں (کرند) میں درسہ عثمانیہ میں اسلامک کوئیز اور قرأت مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں 5 مدارس کے 25 طلباء نے شرکت کی۔Islamic Quiz Competition in Barabanki

بارہ بنکی میں اسلامک کوئیز اور قرات مقابلہ منعقد

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 10:41 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے اچھا گاؤں (کرند) میں واقع مدرسہ عثمانیہ Madrasa Usmania میں جمعرات کو پہلا فرزانہ بیگم اسلامک کوئیز اور قرأت مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

بارہ بنکی میں اسلامک کوئیز اور قرات مقابلہ منعقد

دونوں مقابلوں میں 5 مدارس کے 25 طلباء نے شرکت کی. جس کی وجہ سے دونوں مقابلوں کا کامیاب انعقاد ہوا. ان دونوں مقابلوں میں شرکت کرنے والے تمام دیگر طلباء کا اعزاز بھی کیا گیا۔

دونوں مقابلوں کے اول تین فاتح طلباء کو خاص انعام، سند، یادگاری نشان اور نقد انعام سے نوازا گیا، اس کے علاوہ مقابلوں میں حصہ لینے والے دیگر 19 طلبہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ مقابلہ میں شرکت کرنے آئے تمام اساتذہ اور دانشوران پروگرام کی ستائش کی اور کہا کہ اس سے طلباء کے علم می‍ں تو اضافہ ہوگا ہی ساتھ ہی انہیں کچھ بہتر کرنے پر حوصلہ افزائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Islamic Quiz Competition in Gaya: مدرسۃ الہدی میں اسلامی کوئز مقابلہ

جس سے وہ کچھ اور بہتر کرنے کے لئے متاثر ہوں گے۔ تقریب میں شرکت کر رہے تمام طلباء اور مہمانان کو قرأت کی اہمیت تو بتائی ہی گئی، ساتھ ہی انہیں تمام دینی اور سماجی مسائل کے تئیں بیدار بھی کیا گیا۔

وہیں تقریب کے آخر میں ملک اور دنیا میں امن و امان کی دعا بھی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.