ETV Bharat / state

ایودھیا: اقبال انصاری نے ملک بھر کو ہولی کی مبارک باد دی - اترپردیش نیوز

اترپردیش کے ایودھیا میں ہولی کا اتہوار پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ وہیں بابری مسجد کے اہم فریق رہے اقبال انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں سبھی ملک کے باشندوں کو بھائی چارے کا پیغام دیا۔

اقبال انصاری
اقبال انصاری
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:18 PM IST

ملک بھر میں ہولی کا تہوار پورے زور شور سے منایا جا رہا ہے۔ وہیں دنیا کو بھائی چارے، اتحاد اور مذہب کی سیکھ دینے والی ایودھیا میں بھی اسے پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بابری مسجد کے اہم حریف رہے اقبال انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران ملک بھر میں سب کو بھائی چارے کا پیغام دیا۔ ساتھ ہی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر اعظم مودی کو بھی مبارک باد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ بھگوان شری رام کی نگری ایودھیا میں اس بار کی ہولی میں اہم پیغام دے رہے ہیں، جس سے امن بھائی چارے کا پیغام جائے گا۔

ہندو مسلم ایک ہوں گے۔ کچھ لوگوں کو چھوڑ دیں تو سبھی مل کر رہنا چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.