ETV Bharat / state

ایودھیا میں ہائی الرٹ - حملے کے پیش نظر الرٹ

انٹیلی جنس ایجنسی 'را' نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ '5 اگست کو جیش محمد اور لشکر طیبہ کے شدت پسند ایودھیا میں رام مندر کے 'بھومی پوجن' کے دوران حملہ کر سکتے ہیں۔'

ایودھیا میں ہائی الرٹ، حملے کا خدشہ
ایودھیا میں ہائی الرٹ، حملے کا خدشہ
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 7:58 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس پروگرام کے دوران ایودھیا میں شدت پسندوں کے حملے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا ہے۔

را کی رپورٹ کے مطابق 'آئی ایس آئی نے تین سے چار عسکریت پسندوں کو بھارت بھیجا ہے جو مختلف گروہوں میں شامل ہیں۔'

انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ 'بہت سے وی وی آئی پی بھی ان کے نشانے پر ہیں۔'

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز سے کہا گیا ہے کہ وہ بنیادی طور پر ایودھیا، دہلی اور کشمیر میں الرٹ رہیں اور ہر سرگرمی پر نظر رکھیں۔'

واضح رہے کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا جائیں گے جہاں وہ بھومی پوجن کے بعد رام مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ خاص بات یہ ہے کہ گزشتہ 5 اگست کو ہی جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 منسوخ کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.