معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر علی جاوید نے کہا کہ 'ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اس کے سیکولر کردار کا اہم رول رہا ہے۔ لیکن ہجومی تشدّد کے اضافی ہو تے واقعات نے مذہبی رواداری کے تانے بانے کو کمزور کر دیا ہے'
'جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں سیکولر کردار کا اہم رول' - دانشوروں کا سخت تشویش
معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر علی جاوید نے کہا کہ 'ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اس کے سیکولر کردار کا اہم رول رہا ہے۔ لیکن ہجومی تشدّد کے اضافی ہو تے واقعات نے مذہبی رواداری کے تانے بانے کو کمزور کر دیا ہے'
ملک کے موجودہ حالات پر دانشوروں کا سخت تشویش کا اظہار
معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر علی جاوید نے کہا کہ 'ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اس کے سیکولر کردار کا اہم رول رہا ہے۔ لیکن ہجومی تشدّد کے اضافی ہو تے واقعات نے مذہبی رواداری کے تانے بانے کو کمزور کر دیا ہے'
Intro:ہندوستان کی شناخت ہم آہنگ تہذیب و تمدن پر مشتمل ہے. یہاں بین مذاہب یکجہتی کو ہمیشہ فروغ حاصل ہوا ہے. لیکن ملک کے موجودہ حالات مذہبی و سماجی اقدار کے منافی ہوتے جا رہے ہیں. ان متبادل حالات سے ملک کا دانشور طبقہ بے حد فکر مند ہے.
Body:ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اس کے سیکولر کردار کا اہم رول رہا ہے. لیکن ہجومی تشدّد کے اضافی ہو تے واقعات نے مذہبی رواداری کے تانے بانے کو کمزور کر دیا ہے. معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر علی جاوید کے مطابق موجودہ ماحول مستقبل کے خطرات کا انتباہ کر رہا ہے.
Conclusion:مہاتما گاندھی کاشی ودیا پیٹھ کے شعبہ اردو کی سابق صدر ڈاکٹر شاہینہ رضوی کہتی ہیں کہ ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے کی ذمہ داری اب دانشور طبقہ پر ہے. ڈاکٹر شاہینہ رضوی کے مطابق سیکولر جماعتوں کو آگے بڑھ کر عوامی بیداری مہم تیز کرنی ہوگی.
بائٹ. ڈاکٹر شاہینہ رضوی ، سابق صدر، شعبہ اردو، مہاتما گاندھی کاشی ودیا پیٹھ ، بنارس
ڈاکٹر علی جاوید، معروف ادیب و دانشور
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Last Updated : Sep 29, 2019, 4:24 AM IST