ETV Bharat / state

Survey of Madrasas پندرہ اکتوبر تک مدارس کا سروے مکمل کرنے کی ہدایت - سروے ٹیم تشکیل دینے کا حکم

اترپردیش میں غیر امداد یافتہ مدارس کے سروے کے حوالے سے حکومت کے فیصلے پر کئی مسلم تنظیموں نے سخت اعتراض کیا ہے۔ مدارس کے ذمہ داران میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ اس کے باوجود ریاستی حکومت نے ہر حال میں سروے کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ Instructions to Complete Madrasas Survey Till 15 Oct

پندرہ اکتوبر تک مدارس کا سروے مکمل کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 10:49 PM IST

لکھنئو: اترپردیش اقلیتی فلاح مسلم وقف اور کابینی وزیر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت کا مقصد ہے کی اقلیتی سماج کے بچوں اور نوجوانوں کو معیاری تعلیم جائے دی جائے تاکہ کی ان کی ہمہ جہت ترقی یقینی ہو سکے۔ کابینی وزیر دھرم پال سنگھ نے ریاست کے غیر امداد یافتہ مدارس و کا سروے کرائے جانے کے لیے 10 ستمبر تک سروے ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جبکہ 15 اکتوبر 2022 تک سروے کا کام مکمل کرایا جانے کی ہدایت دی ہے۔ Survey of Madrasas

انہوں نے کہا ہے کہ غیر امداد یافتہ مدارس کا سروے کرنے والی ٹیم سے متعلق تحصیل نائب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بیسک تعلیم افسر اور ضلع کے اقلیتی فلاح کے افسر شامل ہوں گے یہ ٹیم اے ڈی ایم کی رہنمائی میں سروے کر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو رپورٹ سپرد کرے گی اس کے بعد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ سروے کا رپورٹ 25 اکتوبر 2022 تک حکومت انتظامیہ کو مہیا کرائیں گے.

خیال رہے کہ حکومت کے ذریعے جاری سروے کے حکم نامے میں کوئی واضح سوالنامہ نہیں بتایا گیا ہے فقط لفظ سروے کا استعمال کیا گیا ہے۔ Instructions to Complete Madrasas Survey Till 15 Oct

مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنؤ دفتر سے حاصل معلومات کے مطابق کس جگہ مدرسہ واقع ہے؟ کس این جی او یا تنظیم کے ماتحت چل رہا ہے یا نہیں اس کا ذریعہ آمدنی کیا ہے۔ مدرسے میں کتنے طلباء زیر تعلیم ہیں۔ مدرسے میں فرنیچر کی صورتحال کیا ہے۔ ٹوئلٹ باتھ روم کے حوالے سے کیا سہولت ہے مدرسے میں نصاب کی نوعیت کیا ہے۔ مدرسے میں آنے جانے کے لیے راستے درست ہیں یا نہیں ہیں بچوں کو بنیادی سہولیات حاصل ہیں یا نہیں اس پر اعداد و شمار جمع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Survey of Madrasas اترپردیش میں مدارس سروے کے خلاف جمعیت علماء کا دہلی میں اہم اجلاس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.