ETV Bharat / state

مراد آباد میں آر ٹی او کمشنر کا معائنہ - شہر مرادآباد کے آر ٹی او

ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد کے آر ٹی او دفتر میں اچانک پہنچ کر کمشنر دھیرج ساہو نے دستاویزات کا معائنہ کیا۔

مرادآباد میں آر ٹی او کمشنر کا معائنہ
مرادآباد میں آر ٹی او کمشنر کا معائنہ
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 9:09 PM IST

معائنے کے دوران آر ٹی او دفتر میں پائی گئی خامیوں کو جلد از جلد درست کرنے کا حکم دیا۔

مرادآباد میں آر ٹی او کمشنر کا معائنہ

انہوں نے مزید بتایا کہ اب گاڑیوں کے لائسنس کی فائل آن لائن بھری جاتی ہے اور وقت ملنے پر سب سے پہلے ٹریفک اصولوں کی جانکاری کا انٹرویو کیا جاتا ہے۔

شہر مرادآباد کے آر ٹی او دفتر میں اچانک پہنچے کمیشنر دھیرج ساہو دفتر میں رکھے دستاویزات کا معائنہ کیا

آر ٹی او کمشنر دھیرج ساہو نے بتایا کہ اگر کسی کو آن لائن فارم بھر کر انٹرویو دینے کی تاریخ ملی ہے، تو اسی تاریخ پر نہ پہنچنے پر ایک دو دن کا وقت دیا جاسکتا ہے۔

گاڑیوں کے لائسنس کی فائل آن لائن بھری جاتی ہے اور وقت ملنے پر سب سے پہلے ٹریفک اصولوں کی جانکاری کا انٹرویو کیا جاتا ہے

انہوں نے بتایا کہ تاریخ نکل جانے کے دو دن کے اندر عرضی گزار اپنا انٹرویو دے سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.