ETV Bharat / state

معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار - ملزم دھارا سنگھ

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ملزم بچی کے والد کا دوست ہے۔

معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 10:46 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:16 PM IST

پولیس کے مطابق ملزم معصوم بچی کے والد کا دوست ہی ہے، ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 452،376 کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

جنسی زیادتی کے معاملے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دھارا سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔

ملزم بچی کے والد کا دوست ہے اس کا متاثرہ کے گھر آیا جایا کرتا تھا اسی دوران اس نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

گذشتہ 28 جنوری کو تھانہ دیہات کوتوالی علاقے کے کانشی رام کالونی میں دھارا سنگھ نے تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی، اہلخانہ نے بچی کو بیہوشی کی حالت میں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا، میڈیکل جانچ کے بعد اہل خانہ نے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ملزم کی تلاش کے لیے تین ٹیم بناکر گرفتاری کا حکم دیا گیا، دھارا سنگھ کو گرفتار کرکے اس سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے جرم قبول کیا، متاثرہ نے بھی ملزم کی پہچان کی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.