ETV Bharat / state

رامپور میں ہند ۔ ازبیکستان کتب کی نمائش کا اہتمام

بھارت - ازبیکستان کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم رامپور رضا لائبریری میں آج سات روزہ کتابوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

indo Uzbek books exhibition held in rampur, utter pradesh
رامپور میں ہند ۔ ازبیکستان کتب نمائش کا اہتمام کیا گیا
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 7:56 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:38 AM IST

ریاست اترپردیش میں قائم رامپور رضا لائبریری اپنے منفرد کتابی نسخوں، مخطوطات اور منی ایچر پینٹنگس و اسلامی خطاطی کے نایاب نمونوں کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ ہند ازبیکستان کے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے آج سے اس لائبریری میں ہند ازبیکستان نمائش کا آغاز کیا گیا۔

اس موقع پر بھارت میں ازبیکستان کے سفیر فرحود آرزیو نے رامپور رضا لائبریری پہنچ کر اس نمائش کا افتتاح کیا۔

فرحود آرزیو نے لائبریری کے دربار عام میں گھوم کر یہاں محفوظ نایاب نسخوں اور نوابین رامپور کے کاموں کو کافی سراہا۔

رامپور میں ہند ۔ ازبیکستان کتب نمائش کا اہتمام کیا گیا

رامپور رضا لائبریری اپنے نوادر کے اعتبار بجا طور پر عالمی شہرت کی حامل ہے۔ یہاں عربی، فارسی، اردو، ترکی، پشتو، سنسکرت اور ہندی، کے مخطوطات کا بڑا وسیع سرمایہ موجود ہے جس سے استفادہ کرنے والے دور دراز سے سفر کی زحمتیں برداشت کرکے اس ممبع فیض سے اپنی علمی تشنگی بجھانے کے لئے یہاں آتے ہیں۔

لائبریرین ڈاکٹر ابو سعد اصلاحی نے کہا کہ ہند ازبیکستان کی تہزیب و ثقافت اور آپسی رشتوں کو تقویت پہنچانے کے لئے یہاں آج سے ہند ازبیکستان نمائش کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس لائبریری میں مختلف زبانوں کے 15 ہزار مخطوطات اور 70 ہزار سے زائد مطبوعات ہیں۔ ان کے علاوہ آپ یہاں سینکڑوں نادر قلمی تصاویر اور خطاطی کے نمونوں کا بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

Intro:ہند ازبیکستان کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم رامپور رضا لائبریری میں آج سات روزہ کتابوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

Body:وی او۔۱
رامپور رضا لائبریری اپنے منفرد کتابی نسخوں، مخطوطات اور منی ایچر پینٹنگس و اسلامی خطاطی کے نایاب نمونوں کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ ہند ازبیکستان کے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے آج سے اس لائبریری میں ہند ازبیکستان نمائش کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر بھارت میں ازبیکستان کے سفیر فرحود آرزیو نے رامپور رضا لائبریری پہنچ کر اس نمائش کا افتتاح فیتا کاٹکر کیا۔
فرحود آرزیو نے لائبریری کے دربار عام میں گھوم کر یہاں محفوظ نایاب نسخوں اور نوابین رامپور کے کاموں کو کافی سراہا۔
بائٹ: فرحود آرزیو، بھارت میں ازبیکستان کے سفیر
وی او۔۲
رامپور رضا لائبریری اپنے نوادر کے اعتبار بجا طور پر عالمی شہرت کی حامل ہے. یہاں عربی، فارسی ، اردو ، ترکی ، پشتو، سنسکرت اور ہندی، کے مخطوطات کا بڑا وسیع سرمایہ موجود ہے جس سے استفادہ کرنے والے دور دراز سے سفر کی زحمتیں برداشت کرکے اس ممبع فیض سے اپنی علمی تشنگی بجھانے کے لئے یہاں آتے ہیں۔ لائبریرین ڈاکٹر ابو سعد اصلاحی نے کہا کہ ہند ازبیکستان کی تہزیب و ثقافت اور آپسی رشتوں کو تقویت پہنچانے کے لئے یہاں آج سے ہند ازبیکستان نمائش کا آغاز کیا گیا ہے۔
بائٹ: ڈاکٹر ابو سعد اصلاحی، لائبریرین

Conclusion:وی او۔3:
اس لائبریری میں مختلف زبانوں کے 15 ہزار مخطوطات اور 70 ہزار سے زائد مطبوعات ہیں۔ ان کے علاوہ آپ یہاں سینکڑوں نادر قلمی تصاویر اور خطاطی کے نمونوں کا بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.