ETV Bharat / state

چین سے آنے والے لوگوں کی طبی جانچ - چین سے بھارت واپس آنے والے 70 افراد

محکمہ صحت نے چین سے بھارت واپس آنے والے 70 کے قریب افراد کا طبی معائنہ کیا۔ اچھی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کی کوئی علامت نہیں ملی۔ بقیہ افراد کی طبی جانچ آج مکمل کر لی جائے گی اور اس کے لئے 12 ریپڈ رسپانس ٹیمیں لگائی گئی ہیں۔

چین سے لوٹے بھارتی لوگوں کا طبی جانچ جاری
چین سے لوٹے بھارتی لوگوں کا طبی جانچ جاری
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 11:24 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:20 AM IST

غور طلب ہے کہ محکمہ صحت مسلسل ایئر پورٹ کے رابطے میں ہے اور چین سے آنے والے لوگوں پر نظر رکھی جارہی ہے۔

محکمہ صحت کو ایئرپورٹ اتھارٹی سے اطلاع ملی تھی کہ تقریباً 150 افراد بھارت آئے ہیں۔

چین سے لوٹے بھارتی لوگوں کا طبی جانچ جاری

وہیں چین سے واپس آنے پر، ان میں کورونا وائرس کی علامت موجود ہوسکتی ہے۔ اس لیے طبی جانچ کا عمل شروع کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:شاعرہ شائستہ ثنا نے سی اے اے مخالف احتجاج کی حمایت کی

اس سلسلے میں چیف میڈیکل آفیسر این کے گپتا کا کہنا ہے کہ '150 افراد میں سے 50 فیصد کی طبی جانچ کی گئی ہے اور ان کی باقی ٹیمیں آج پہنچ کر طبی جانچ مکمل کریں گی۔ محکمہ صحت کی طرف سے اس میں کوئی بھی غفلت نہیں برتی جارہی ہے۔'

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت کو دیگر محکموں کی مدد بھی حاصل ہو رہی ہے۔ ریپڈ رسپانس ٹیم کو دوسرے محکموں نے بھی مدد فراہم کی جس کی وجہ سے انہیں چین سے ڈیڑھ سو افراد کو تلاش کرنا آسان ہوگیا۔

Intro:गाजियाबाद। चीन से भारत लौटे करीब 70 लोगों की मेडिकल जांच स्वास्थ्य विभाग ने कर ली है। अच्छी बात यह है कि इनमें से किसी को भी कोरोना वायरस के सिम्टम्स नहीं पाए गए हैं। बाकी लोगों की मेडिकल जांच आज पूरी कर ली जाएगी इसके लिए 12 रैपिड रिस्पांस टीमें लगी हुई है।

Body:एयरपोर्ट से संपर्क में है स्वास्थ्य विभाग।

हमने आपको बताया था कि स्वास्थ्य विभाग लगातार एयरपोर्ट के संपर्क में है। और चीन से आने वाले लोगों पर नजर रखी जा रही है। एयरपोर्ट अथॉरिटी से स्वास्थ्य विभाग को जानकारी मिली थी, कि करीब डेढ़ सौ लोग भारत आए हैं। चीन से लौटने की वजह से उनमें कोरोनावायरस के सिम्टम्स हो सकते थे। इसलिए उनकी मेडिकल जांच की प्रक्रिया शुरू की गई थी।

70 से ज्यादा की जांच बाकी।

चीफ मेडिकल ऑफिसर एनके गुप्ता का कहना है कि 150 में से 50 फीसदी लोगों की मेडिकल जांच हो चुकी है। और बाकियों तक उनकी टीमें आज पहुंचकर मेडिकल जांच पूरी कर लेंगी। किसी भी तरह की कोताही लापरवाही स्वास्थ्य विभाग की तरफ से नहीं बढ़ती जा रही है।

Conclusion:अन्य विभागों ने की मदद।

कोरोना वायरस के खतरे से निपटने के लिए स्वास्थ्य विभाग की मदद अन्य विभागों ने भी की हैं। रैपिड रिस्पांस टीम की मदद दूसरे विभागों ने भी की जिससे चीन से आए डेढ़ सौ लोगों को तलाशना उनके लिए आसान हो पाया।

बाईट एनके गुप्ता सीएमओ।
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.