ETV Bharat / state

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی منفرد پہل، 2020 کو یادگار بنادیا

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن بنارس نے لاک ڈاؤن کی تصاویر کو اپنی کیلنڈر میں شائع کر نہ صرف لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا، بلکہ اب مختلف سماجی ملی و سیاسی تنظیمیں اس قدم کی ستائش کر رہی ہیں۔

indian medical association calendar theme on lockdown in varanasi
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی منفرد پہل
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 7:50 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی ضلعی صدر ڈاکٹر منیشا سنگر نے بتایا کہ کورونا کے قہر کے درمیان ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے جس طرح بے لوث خدمات انجام دی ہیں اور عوام کے علاج و معالجہ کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہے، وہ نہ صرف قابل تحسین بلکہ لائق تقلید بھی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں لاک ڈاؤن میں شہر بنارس کی جو تصاویر دیکھنے کو مل رہی تھی وہ یقیناً تاریخی تھی۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن ہر سال اپنے کلینڈر کو ایک تھیم پر شائع کرتا ہے، لیکن رواں برس 2021 کے کیلنڈر میں لاک ڈاؤن کی ان کی تصاویر کو شائع کیا ہے جو اس خطرناک دور کی یادوں کو تازہ کرتی رہیں گی۔

indian medical association calendar theme on lockdown in varanasi
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی منفرد پہل، 2020 کو ایسے یادگار بنایا

مزید پڑھیں:

برطانوی مسافروں کے پاس ٹیسٹ رپورٹ رکھنا لازمی

ڈاکٹر منیشا نے بتایا کہ ان تصاویر کے نیچے کیپشن بھی لکھا گیا ہے، جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں اور کیا بتا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.