ETV Bharat / state

'نوٹ بندی سے نہ کالا دھن واپس ہوا، نہ دہشت گردی ختم ہوئی' - نوٹ بندی کی تیسری سالگرہ

آج سے تین برس قبل نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے پانچ سو اور ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی عائد کر دی تھی۔

نوٹ بندی کی سالگرہ پر کانگریس کا ردعمل۔
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 7:40 PM IST

اتر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر اجے کمار للو نے مرکزی حکومت کی طرف سے کیے گئے نوٹ بندی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ ملک میں موجودہ معاشی خستہ حالی کے لیے نوٹ کی وجہ سے ہے۔

نوٹ بندی کی سالگرہ پر کانگریس کا ردعمل۔

اجے کمار للو نے کہا کہ نومبر 2016 کی اس رات کو بھلا کون بھلا سکتا ہے جب گھروں میں رکھے ہوئے 500 اور ہزار روپے کے نوٹ کرنے کا اعلان کیا گیا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو بینک اور ڈاک خانوں کے سامنے لائن میں کھڑے ہونے پڑے۔

اجے کمار للو نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے بڑے ہی بھروسے کے ساتھ کہا تھا کہ نوٹ بندی کے مستقبل میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے لیکن آج تین سال پورے ہوگئے ہیں نہ تو دہشتگرد گردی کم ہوئی اور نہ ہی نکسل وادیوں کے حملے کم ہوئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ نوٹ بندی کی وجہ سے ملکی معاشی حالت بد سے بدتر ہوگئی ہے۔ جی ڈی پی جہاں آٹھ فیصد ہونی چاہیے تھی آج گر کر 5 فیصد تک آگئی ہے۔ کیا ایسا ہی مستقبل وہ چاہتے تھے؟

مسٹر اجے کمار للو نے کہا کہ ملک میں بے تحاشہ بےروزگاری پھیلی ہے، کسان پرشان حال ہے، نوجوان نوکری سے محروم ہے، یہاں تک کہ نوٹ بندی کے بعد یہ دعوے کیے جارہے تھے کہ ملک میں یا ملک سے باہر جتنی 'بلیک منی' ہے وہ واپس آ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی یوتھ کمیٹی این ایس یو آئی نے یوگی حکومت کے خلاف سڑک پر اتر کر احتجاج کیا، لیکن حکومت نے اسے دبانے کی پوری کوشش کی۔

ان کے مطابق کانگریس نے یہ عہد کر لیا ہے کہ وہ عوام کے مسلے پر ہر طرح سے احتجاج کرے گی کیونکہ کانگریس ناانصافی کے خلاف ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا۔

Intro: نومبر 2016 کی اس رات کو بھلا کون بھلا سکتا ہے جب گھروں میں رکھے ہوئے 500 اور ہزار روپے کے نوٹ نکال کر ہزاروں کی تعداد میں بینک اور ڈاک خانوں کے سامنے لائن لگائے ہوئے تھے تاکہ ان کی نوٹ بدل جائیں ورنہ انھیں بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Body:آج سے تین سال قبل وزیراعظم نریندر مودی نے رات کے وقت یہ اعلان کیا کہ پانچ سو اور ہزار روپے کے نوٹ بند کیے جارہے ہیں۔

اس خبرکو سنتے ہی ملک بھر میں افراتفری پھیل گئی لوگ پریشان حال ہوئے لیکن وزیراعظم نے عوام کو مزید بھروسہ دیا تھا کہ اس کے مستقبل میں بہتر نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

اتر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر اجے کمار للو نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہمارے وزیراعظم نریندر مودی نے بڑے ہی بھروسے کے ساتھ کہا تھا کہ نوٹ بندی کے مستقبل میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے لیکن آج تین سال پورے ہوگئے ہیں نہ تو دہشتگرد گردی کم ہوئی اور نہ ہی نکسل وادیوں کے حملے کم ہوئے ہیں۔

یہاں تک کہ جو ہماری معاشی حالت ہے وہ بد سے بدتر ہوگئی ہے۔ جی ڈی پی جہاں آٹھ فیصد ہونی چاہیے تھی آج گر کر 5 فیصد تک آگئی ہے۔ کیا ایسا ہی مستقبل وہ چاہتے تھے؟

مسٹر اجے کمار للو نے کہا کہ ملک میں بے تحاشہ بےروزگاری پھیلیں ہے، کسان پرشان حال ہیں، نوجوان نوکری سے محروم ہیں۔ یہاں تک کہ نوٹ بندی کے بعد یہ دعوے کیے جارہے تھے کہ ملک میں یا ملک سے باہر جتنی 'بلیک منی' ہے وہ واپس آ جائے گی۔

ملک کی، عوام کی معاشی حالت بہتر ہو جائے گی۔ اس کے برعکس بلیک منی تو نہیں آئی لیکن بلیک منی میں بھاجپا کے لیڈران شامل ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی یوتھ کمیٹی این ایس یو آئی نے یوگی حکومت کے خلاف سڑک پر اتر کر احتجاج کیا، لیکن حکومت نے اسے دبانے کی پوری کوشش کی۔

Conclusion:کانگریس نے یہ عہد کر لیا ہے کہ وہ عوام کے مسلے پر ہر طرح سے احتجاج کرے گی کیونکہ کانگریس ناانصافی کے خلاف ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.