ETV Bharat / state

India's Premier Women's Golf ہیرو ویمنز انڈین اوپن کا 20 اکتوبر سے آغاز - ہیرو ویمنز انڈین اوپن کا 20 اکتوبر

لیڈیز یورپین ٹور (ایل ای ٹی) کے ماضی کے چیمپئنز اور موجودہ فاتحین کی ایک بڑی تعداد ہیرو ویمنز انڈین اوپن 2022 میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔ اس سال ایونٹ کی انعامی رقم 400,000 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ یہ پروگرام 20 سے 23 اکتوبر 2022 تک گروگرام کے منفرد ڈی ایل ایف گولف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد ہوگا۔ India's Premier Women's Golf

ہیرو ویمنز انڈین اوپن کا 20 اکتوبر
ہیرو ویمنز انڈین اوپن کا 20 اکتوبر
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 8:10 PM IST

نئی دہلی: کورونا وائر کی وجہ سے سیزن 2020 اور 2021 کے مقابلے منعقد نہیں ہو سکا تھا لیکن اس مرتبہ ہیرو ویمنزانڈین اوپن 2022 ایونٹ جوش و خروش کے ساتھ انعقاد کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔کیونکہ اس سال کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی تصدیق کی ہے۔ India's Premier Women's Golf Event Start On 20rd October

پچھلے ایڈیشن کے پانچ چیمپئن پہلے ہی اپنی انٹریز بھیج چکی ہیں۔ایونٹ میں دنیا کے 20 ممالک کے مجموعی طور پر 114 گالفرز شرکت کریں گی۔جن کھلاڑیوں نے حصہ لیا ان میں بھارت کی پہلی اور واحد ہیرو ویمنز انڈین اوپن کی فاتح ادیتی اشوک شامل ہیں، جنہیں اب ایل پی جی اے میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ادیتی نے 2020 کے ٹوکیو اولمپکس میں 2021 میں ہندوستان کی نمائندگی کی، جہاں وہ ایک اسٹروک کی وجہ سے تمغہ حاصل کرنے سے محروم رہی۔

اس سال ایونٹ کے لیے $400,000 کی انعامی رقم ہے۔ نیز یہ ایونٹ بہت سے کھلاڑیوں کو 2023 کے لئے اپنی پوزیشنیں محفوظ کرنے یا اگلے سیزن سے پہلے اپنی درجہ بندی کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ہیرو موٹو کارپ کے سینئر ذمہ دار نارائن نے کہاکہ ہیرو ویمنز انڈین اوپن ایشیا کا ایک پریمیئر ایونٹ ہے اور خطے کے سب سے بڑے اور مقبول گولف ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے۔اس کی واپسی پر خوشی ہوئی ہے، ہماری ہندوستانی خواتین گالفرز بھی بین الاقوامی دوروں میں کچھ شاندار کارکردگی کے ساتھ تیزی سے ترقی کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Roger Federer bids Emotional Farewell نم آنکھوں کے ساتھ راجر فیڈرر نے ٹینس کو الوداع کیا

2019 کی چیمپئن کرسٹین وولف کی شمولیت ہو رہی ہے نیز 2018 کی فاتح بیکی مورگن؛ 2017 کی فاتح کیملی شیولیئر، 2016 کی چیمپئن ادیتی اشوک اور 2011 کی فاتح کیرولین ہیڈوال کے نام بھی شامل ہیں۔ہیرو ویمنز انڈین اوپن پہلی بار 2007 میں منعقد کیا گیا تھا۔ یہ 2010 سے لیڈیز یورپین ٹور کا حصہ ہے اور اسے Hero MotoCorp کی طرف سے سپانسر کیا جاتا ہے۔The return of Hero Women's Indian Open, India's premier women's golf event

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.