ETV Bharat / state

بارہ بنکی : ضلع بار میں مختلف تعمیرات کا افتتاح

بارہ بنکی کے کچہری میں واقع ضلع بار ایسوسی ایشن عمارت میں منگل کو مختلف تعمیرات کی افتتاحیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

بارہ بنکی : ضلع بار میں مختلف تعمیرات کا افتتاح
بارہ بنکی : ضلع بار میں مختلف تعمیرات کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:37 PM IST

ریاستی وزیر قانون برجیش پاٹھک نے ان تعمیرات افتتاح کیا۔ ان کاموں میں وکلا کے لیے ایک ہال اور موکلوں کے لیے دو ٹین شیڈ شامل ہیں۔ ان تعمیرات کی وجہ سے کچہری کے وکلا اور موکلوں کو کافی فائدہ ہوگا۔

ریاستی وزیر قانون برجیش پاٹھک نے ایک ایک کر کے ان تمام تعمیرات کا روایتی انداز میں افتتاح کیا۔ ان میں سے ہال کی تعمیر ایم پی لیڈ سے کرائی گئی ہے۔ جبکہ ٹین شیڈ ضلع بار ایسوسی ایشن نے اپنے ذرائع سے تعمیر کرایا۔

بارہ بنکی : ضلع بار میں مختلف تعمیرات کا افتتاح

افتتاحیہ تقریب کے دوران وزیر قانون سے وکلا نے مختلف مطالبات کیے اور اس کا میمورنڈم بھی دیا۔ ان مطالبات پر وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ان تمام مسائل کو حل کرانے کی کوشش کریں گے۔

تقریب میں وزیر نے حکومت کی کامیابیاں بیان کی انہوں نے دعویٰ کیا کہ یوگی حکومت عدالتی نظام کو بہتر کرنے کے لیے متعدد بڑے کام کر رہی ہے۔

انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ وکلا کی حفاظت کے لیے بھی کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.