ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہے، ریاستی حکومت کے ذریعے 17 مئی تک کے لیے لاک ڈاؤن لگایا نافذ کیا گیا۔
وہیں لاک ڈاؤن کے دوران عید الفطر کا تہوار ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، کورونا کے پیش نظر لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر عیدکی نماز ادا کر رہے ہیں۔
پیش امام محمد آصف نے بتایا کی ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق گھروں میں سوشل ڈسپنسنگ کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی گئی ابھی اور پورے ملک میں کورونا وبا کے خاتمے کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور اور فلسطین کے لئے بھی دعا کی گئی۔