ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے مریضوں میں اضٓفہ - 43 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت ہوچکی

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 63 اضلاع میں اب تک 2455 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 63 اضلاع میں اب تک 2455 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں

author img

By

Published : May 2, 2020, 7:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 63 اضلاع میں اب تک 2455 افراد مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ 43 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود ریاست میں کوروناوائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اترپردیش میں آج تک2455 مثبت کیسیز ہیں، جبکہ 555 سے زائد مریض ڈیسچارج ہوچکے ہیں، اور 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے

اترپردیش میں کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں تیزی کے ساتھ ریاست میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔

اترپردیش میں آج تک2455 مثبت کیسیز ہیں، جبکہ 555 سے زائد مریض ڈیسچارج ہوچکے ہیں، اور 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں اب تک 155 بسیز کے ذریعے مدھیہ پردیش سے مزدور آچکے ہیں، وزیراعلی ہیلپ لائن سے گاؤں کے پردھان اور اراکین کو ہدایت دی گئی ہے کہ باہر سے آنے والے لوگوں کا میڈیکل جانچ ضرور کروانا یقینی بنائیں تاکہ گاؤں دیہات میں کورونا نہ پھیلنے پائے۔

حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود ریاست میں کوروناوائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے

ریاست میں جتنے بھی ہاٹ سپاٹ بنائے گئے ہیں وہاں صرف ڈلیوری دینے والے اور صحت سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی جاسکتے ہیں، اس کے علاوہ اترپردیش کے باشندے جو دوسرے ریاست میں 14 دن کوارنٹین کرچکے ہیں، انہیں لایا جا رہا ہے۔

ریاست میں اب تک 35 ہزار 174 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں، 433 ہاٹ سپاٹ بنائے گئے ہیں، جس کی 45 لاکھ سے زائد آبادی ہے، تاہم غریبوں کو 300 روپے کی مالی امداد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.