ETV Bharat / state

Mangalsutra Snatched: نوئیڈا میں بدمعاش نے سونے کا منگل سوتر لوٹ لیا - خاتون کے گلے سے منگل سوتر چھین کر فرار

نوئیڈا کی رہنے والی اپرنا شرما کا کہنا ہے کہ وہ سیکٹر76 میں جے ایم آرکڈ سوسائٹی میں رہتی ہیں۔وہ چہل قدمی کررہی تھیں تبھی ایک بدمعاش نے وہاں آکر ان کا سونے کا منگل سوتر لوٹ لیا۔ Woman's Mangalsutra Snatched While Walking in Noida

سونے کا منگل سوترلوٹ لیا
سونے کا منگل سوترلوٹ لیا
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 12:12 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر 76 میں موٹر سائیکل سوار بدمعاش خاتون کے گلے سے سونے کا منگل سوتر چھین کر فرار ہو گئے۔ واقعہ کے وقت متاثرہ اپنے گھر کے قریب ٹہل رہی تھیں۔ اس سلسلے میں خاتون نے تھانہ سیکٹر 113 میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ Woman's Mangalsutra Snatched While Walking in Noida

متاثرہ کا نام اپرنا شرما ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نوئیڈا کے سیکٹر 76 میں واقع جے ایم آرکڈ سوسائٹی میں رہتی ہے۔ وہ سیکٹر میں چہل قدمی کر رہی تھیں۔ اسی دوران پیچھے سے ایک بائک سوار بدمعاش ان کے قریب آیا، موٹر سائیکل کی رفتار کم کی اور ان کے گلے سے سونے کا منگل سوتر چھین کر فرار ہوگیا۔

خاتون کے مطابق انہوں نے ملزم کو پکڑنے کے لیے شور بھی مچایا لیکن بدمعاش اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جس کے بعد واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر آس پاس نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج چیک کی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نے کالی جیکٹ اور سفید ہیلمٹ پہن رکھا تھا۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر ملزمین کے خلاف لوٹ کا کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.