ETV Bharat / state

Lakhimpur Kheri Case مظفرنگرمیں کسانوں نے اجے مشرا کا علامتی پتلے کو نذر آتش کیا - کسانوں نے اجے مشرا کی علامتی پتلے کو نذر آتش کیا

بھارت کسان یونین کے کارکنان نے آج پیر کو یوم احتجاج منایا، کارکنان ضلع دفتر سے نعرے لگاتے ہوئے مہاویر چوک پہنچے اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا عرف ٹینی کا پتلہ جلایا۔ Farmers set fire to the symbolic effigies of Ajay Mishraki

اجے مشراکی علامتی پتلے کو نذر آتش کیا
اجے مشراکی علامتی پتلے کو نذر آتش کیا
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 7:43 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارت کسان یونین کے کارکنان نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا عرف ٹینی کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا، لکھیم پور میں کسانوں کے قتل کے ایک سال مکمل ہونے پر پیر کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کرتے ہوئے بھکیو نے وزیر مملکت برائے داخلہ کا پتلا نذر آتش کیا۔ ھارت کسان یونین کے کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزیر مملکت برائے داخلہ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔Farmers set fire to the symbolic effigies of Ajay Mishraki

اجے مشراکی علامتی پتلے کو نذر آتش کیا

بھارت کسان یونین کے کارکنان نے آج پیر کو یوم احتجاج منایا، کارکنان ضلع دفتر سے نعرے لگاتے ہوئے مہاویر چوک پہنچے اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا عرف ٹینی کا پتلہ جلایا۔

بھارت کسان یونین کے ضلع صدر یوگیش شرما نے کہا کہ اس دن لکھیم پور میں پر امن کے ساتھ احتجاج کرنے والے کسانوں پر کار چڑھا دی گئی تھی جس میں کئی بے قصور کسانوں کی موت ہو گئی تھی اس معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کا بیٹا جیل میں بند ہے۔

مزید پڑھیں:Lakhimpur Kheri Case لکھیم پور کھیری تشدد کی برسی آج راکیش ٹکیت پنچایت منعقد کریں گے

انہوں نے کہا کہ مرکزی قیادت کی کال پربھارت کسان یونین یوم احتجاج منا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے قتل کے معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ پر مجرمانہ سازش کا الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت انہیں برخواست کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.