ETV Bharat / state

اے ایم یو پر ٹوٹا غم کا پہاڑ، ایک ماہ میں درجنوں پروفیسرز کا انتقال

author img

By

Published : May 8, 2021, 9:53 PM IST

Updated : May 8, 2021, 11:01 PM IST

اطلاعات کے مطابق گزشتہ تقریباً 20 دنوں میں عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تقریباً 40 تا 45 تدریسی و غیر تدریسی عملے کی اموات سے یونیورسٹی میں غم کی لہر ہے۔

Aligarh Muslim University
Aligarh Muslim University

کورونا وبا کی دوسری لہر نے انسانی زندگی کو بُری طرح متاثر کر دیا ہے۔ دن بہ دن کورونا متاثرین کی تعداد مین اضافہ اور اس وائرس کی وجہ سے ہونےو الی اموات بھی تشویشناک ہے۔

مہلک وائرس کووڈ 19 نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھی کہرام مچا رکھا ہے اور گزشتہ 20 روز میں تقریباً 40 سے 45 تدریسی و غیر تدریسی عملے کی اموات ہو چکی ہیں جس میں یونیورسٹی کے موجودہ پروفیسر، شعبہ سربراہ، ڈین فیکلٹی، اسسٹنٹ پروفیسر، موجودہ غیر تدریسی عملہ، سابق تدریسی و غیر تدریسی عملہ سمیت یونیورسٹی کے اسکولوں کے تدریسی و غیر تدریسی عملہ بھی شامل ہیں۔

اے ایم یو پر غم کا پہاڑ

یہ کہنا مشکل ہے کہ اے ایم یو کے تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے کی اموات کورونا وائرس کے سبب ہوئی ہیں لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ زیادہ تر لوگ کورونا وائرس سے ہی متاثر تھے اور انہیں نمونیا اور سانس میں پریشانی تھی۔

اے ایم یو میں ہو رہی اموات سے ہر کوئی غمزدہ، پریشان اور فکرمند ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ سمیت علیگ برادری بھی صدمے سے دوچار ہے۔ وہیں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک سے ایک بڑی اور بڑی بیماریاں، وبا، پریشانیاں اور حادثے ہوئے لیکن یونیورسٹی میں ابھی تک اتنی بڑی تعداد میں اموات نہ دیکھی اور نہ ہی سنی۔

حالانکہ کورونا گائیڈ لائنز اور حکومت کے رہنما ہدایات کے مطابق فی الحال علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بند ہے۔

  • گزشتہ ایک ماہ میں انتقال کر جانے والے اے ایم یو اسٹاف عملہ کی فہرست:
پروفیسر مولیٰ بخششعبہ اردو
پروفیسر مسعود عالمشعبہ اردو
ڈاکٹر فرقان سنبھلیشعبہ اردو
پروفیسر جمشید صدیقیشعبہ کمپیوٹر سائنس
پروفیسر رضوانشعبہ انگریزی
پروفیسر زبیرشعبہ میتھمیٹکس
پروفیسر وکیل جعفریشعبہ فزکس
پروفیسر ہمایوں مرادشعبہ ذولوجی
پروفیسر احسان اللہشعبہ دینیات
پروفیسر ظفرشعبہ سائیکولوجی
پروفیسر اقبال علیپالی ٹیکنیک سابق پرنسپل
اسسٹنٹ پروفیسر سعیدالزماںپالی ٹیکنیک
پروفیسر مہدی حسنشعبہ ایجوکیشن
پروفیسر فرحت اللہ خانشعبہ انگریزی
پروفیسر منظر
پروفیسر قاضی محمد جمشیدشعبہ سیاسیات
پروفیسر جبرئیلشعبہ تاریخ
پروفیسر محمد علی خانانجینئرنگ فیکلٹی
پروفیسر شکیل احمد صمدانیقانون فیکلٹی
پروفیسر شادابشعبہ میڈیسن
پروفیسر خالد بن یوسفشعبہ سنسکرت
پروفیسر جبرئیل
پروفیسر اقبال انصاریشعبہ فزکس
پروفیسر محمد یونس صدیقیطبیہ کالج
پروفیسر ارشد احمد
پروفیسر رفیق الزماںکمپیوٹر سائنس
ڈاکٹر سید عرفان احمدشعبہ زولوجی
پروفیسر سعید صدیقیمیڈیکل کالج
پروفیسر فرمان حسیندینیات فیکلٹی
ڈاکٹر محمد یوسف انصاریشعبہ انگریزی
پروفیسر محمد عارف صدیقیجواہر لعل نہرو میڈیکل کالج
پروفیسر قمر ساجد علیشعبہ سائیکلوجی
پروفیسر غفران احمدیونانی فیکلٹی
پروفیسر مختار حسین حکیمیونانی فیکلٹی
ڈاکٹر محمد عرفانشعبہ میوزولوجی
محسن ظفراین ایس ایس ایس، اے آر یو

Last Updated : May 8, 2021, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.