ETV Bharat / state

Imran Pratapgarhi Election Campaign in Meerut: میرٹھ میں عمران پرتاب گڑھی کی انتخابی مہم - ترپردیش اسمبلی انتخابات 2022

میرٹھ میں آج انتخابی مہم کے آخری دن کانگریس پارٹی کی تشہیر کے لئے میرٹھ پہنچے عمران پرتاپ گڑھی Imran Pratapgarhi Election Campaign in Meerut نے شہر اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رنجن شرما کے لیے عوام سے ووٹ کی اپیل کی اور اپنے اشعار کے ذریعے مخالف سیاسی جماعتوں کو نشانا بنایا۔

میرٹھ میں عمران پرتاب گڑھی کی انتخابی مہم

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 9:12 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 Uttar Pradesh Assembly Elections 2022 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کی تشہیری مہم کے آج آخری دن میرٹھ میں تمام سیاسی رہنماؤں نے اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

ویڈیو

وہیں شہر اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رنجن شرما کے لیے میرٹھ پہنچے معروف شاعر و کانگریس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی نے مسلم اکثریتی علاقے کے گولاں کنواں میں اپنے اشعار کے ذریعے ووٹرس کو لبھانے کی کوشش کی۔

میرٹھ میں عمران پرتاب گڑھی کی انتخابی مہم
میرٹھ میں عمران پرتاب گڑھی کی انتخابی مہم
میرٹھ میں عمران پرتاب گڑھی کی انتخابی مہم
میرٹھ میں عمران پرتاب گڑھی کی انتخابی مہم

مزید پڑھیں:

عمران پرتاپ گڑھی نے اشاروں اشاروں میں اپنے اشعار کے ذریعے مودی اور یوگی کو نشانا بنایا۔ اس دوران عمران پرتاب گڑھی نے حکومت بنانے کے لیے سماج وادی پارٹی کی مدد کرنے کے سوال پر کہا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سماج وادی پارٹی کو کانگریس کا ساتھ دینا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.