ETV Bharat / state

Imran Masood Reaction بی ایس کو مضبوط کرنے کے لیے میرٹھ پہنچے عمران مسعود - میرٹھ میں بی ایس

کانگریس پارٹی اور سماجوادی پارٹی سے مایوس عمران مسعود نے مغربی اتر پردیش کی ذمہ داری سنبالتے ہوئے میرٹھ میں بی ایس پی کیڈر کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں دلتوں اور مسلمانوں کے مسائل کو بہوجن سماج پارٹی کے ذریعے حل کرنے کی بات کہیImran Masood arrived in Meerut today to strengthen BS in Meerut

میرٹھ میں بی ایس کو مضبوط کرنے کے لیے آج میرٹھ پہنچے عمران مسعود

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 3:33 PM IST

میرٹھ:عمران مسعود نے اس مرتبہ مغربی اتر پردیش میں بی ایس پی کی کمان بھی اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے ایک بار سے مایا وتی کی سیاسی پارٹی کو مضبوطی دینے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دلتوں اور مسلمانوں کے مسائل کا حل اسی سیاسی تنظیم کی بدولت کی ممکن ہے ۔Imran Masood Reaction BSP In Western Uttar Pradesh

میرٹھ میں بی ایس پی آفس پر پارٹی کارکنان کی ایک اہم میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو سماجوادی پارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں نے ان کا استعمال تو کیا لیکن ان کے مسائل کی طرف کبھی توجہ نہیں دی ۔

یہ بھی پڑھیں:UP Minister on Arshad Madani ارشد مدنی مدارس کے طلبا اور ان کے سرپرستوں کو گمراہ کر رہے ہیں، کپل دیو اگروال
عمران نے کہاکہ وہ ایک بار پھر سے مسلمانوں اور دلتوں پر ہو رہے ظلم کو ختم کرنے کےلئے مایاوتی کی قیادت میں خود کا اور اپنے سماج کا بہتر مستقبل دیکھ رہے ہیں اور اسی مقصد کے تحت وہ اب مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں جاکر بی ایس پی کوکامیابی دلانے کی بات کہ رہے ہیں۔Imran Masood Reaction BSP In Western Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.