ETV Bharat / state

تعلیم کے معیار کو فروغ دینے کے لیے اساتذہ کی تربیت - اساتذہ تربیت

ملک کے دارالحکومت دہلی سے متصل و ماڈرن شہر نوئیڈا میں متعدد کمپنیاں بنیادی تعلیم میں معیار کی بہتری لانے کے مقصد سے مختلف قسم کی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے آگے آئی ہیں۔

ٹیچرز ٹریننگ
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 1:13 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:48 PM IST

ملک کی معروف کمپنیوں کے افسران ان ساتذہ کو مزید موثر و جدید سہولیات کے استعمال میں ماہر بنانے کے مقصد سے انہیں تربیت دینے کا اہتمام کر رہے ہیں۔

ٹیچرز ٹریننگ
ٹیچرز ٹریننگ

بنیادی تعلیم کے معیار کو بڑھانے کے لیے نجی کمپنیوں کے اشتراک سے سی ایس آر کے تحت اساتذہ کی استعداد کار کی تربیت کا انتظام کیا گیا ہے۔

گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر بال مکند پرساد کے مطابق فوسٹر اینڈ فارج این جی او نے اساتذہ کی تربیت کا اہتمام کیا آگے بھی دوسری کمپنیاں اس طرح کی تربیت کے لیے تیار ہیں۔

Intro:Improvement basic educationBody:تعلیم کے معیار کو فروغ دینے کے لیے اساتذہ کی تربیت

نوئیڈا:
قومی راجدھانی دہلی سے متصل اترپردیس کے کے ماڈرن شہر نوئیڈا میں متعدد کمپنیاں بنیادی تعلیم میں معیار کی بہتری لانے کے مقصد سے مختلف قسم کی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے آگے آئی ہیں۔ جوا ساتذہ کو مزید موثر بنانے کے مقصد سے انہیں تربیت دینے کا اہتمام کر رہی ہیں۔
      بنیادی تعلیم کے معیار کو بڑھانے کے لئے ، نجی کمپنیوں کے اشتراک سے سی ایس آر کے تحت اساتذہ کی استعداد کار کی تربیت کا انتظام کیا گیا ہے۔ گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر بال مکند پرساد کے بیانیہ کے مطابق فوسٹر اینڈ فارج این جی او نے اساتذہ کی تربیت کا اہتمام کیا آگے بھی دوسری کمپنیاں اس طرح کی تربیت کے لیے تیار ہیں۔Conclusion:Training is being given for teacher efficient improvement in basic education
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.