ETV Bharat / state

وقت کے ساتھ ساتھ آتشبازی میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا اثر

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں دیوالی کے موقع پر پٹاخوں کی خریداری زور و شور سے چل رہی ہے۔

author img

By

Published : Oct 27, 2019, 5:22 PM IST

Updated : Oct 27, 2019, 7:57 PM IST

وقت کے ساتھ ساتھ آتشبازی میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا اثر

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں دیوالی کے موقع پر پٹاخوں کی خریداری زور و شور سے چل رہی ہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ آتشبازی میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا اثر
وقت کے ساتھ ساتھ آتشبازی میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا اثر

خیال رہے کہ آتشبازی بھلے ہی خطرناک ہو لیکن اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا. یہی وجہ ہے کہ مسلسل آتشبازی کا کاروبار بڑھتا جا رہا ہے.
لوگوں کے مطالبات پر پٹاخے بنانے میں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس سے نئے طریقے کے پٹاخے بنائے جانے لگے ہیں۔ نیز کچھ ایسے پٹاخے بھی بنائے جاتے ہیں جو کم خطرناک ہوں۔

خیال رہے کہ زمانہ قدیم میں انار، مہتاب، رسی، چھرچھریا بنائے جاتے ہیں۔

کچھ پٹاخے اور گولے ہی آتش بازی کے اہم مانے جاتے تھے، لیکن اب آتش بازی کی بھر مار ہے.

قدیمی پروڈکٹس جہاں ایڈوانس ہو کر نئی شکل میں آئے ہیں. وہیں آتشبازی کی ایک پوری رینج بازار میں ہے۔

آتشبازی کے پروڈکٹس میں نہ صرف توسیع ہوئی ہے بلکہ لوگوں کو متوجہ کرنے کے لئے انہیں سجانے سنوارنے پر بھی اب زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب دلکش پیکنگ میں پٹاخے بازار میں موجود ہے.

اس نئی ٹیکنالوجی کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ پہلے کے مقابلے کافی محفوظ اور آسان ہیں.

پٹاخے بنانے والوں کا دعوی یہ بھی ہے کہ یہ آلودگی بھی کم کرتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ آتشبازی کا بازار پہلے کے مقابلے بڑھا ہے.

دوسری جانب بازار اور کاروبار میں مہارت رکھنے والے لوگ اس بدلاؤ کو وقت کا مطالبہ اور انسان میں موجو نئے پن کے نفسیات کو مانتے ہیں.

Intro:آتشبازی بھلے ہی خترناک ہو لیکن اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا. یہی وجہ کہ مسلسل آتشبازی کا کاروبار بڑھتا جا رہا ہے. لوگوں کی ڈیمانڈ اور آتشبازی کے بنانے میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے آتشبازی کے پروڈکٹس نہ صرف ایڈوانس ہوئی ہے بلکہ آتشبازی کے پروڈکٹس میں بھی کافی اضافہ ہو ہے. ساتھ ہی ساتھ اب یہ پہلے کے مقابلے محفوظ بھی زیادہ ہیں.

Body:قدیمی دور میں انار، محتاب، رسی، چھرچھریا، اور کچھ پٹاخے اور گولے ہی آتش بازی کے اہم پروڈکٹس ہوتے تھے لیکن اب آتش بازی کی بھر مار ہے. قدیمی پروڈکٹس جہاں ایڈوانس ہو کر نئی شکل میں آئے ہیں. وہیں آتشبازی کی ایک پوری رینج بازار میں ہے.
بائیٹ ہمانشو، صارفین، سفید چت کبلی ٹی شرٹ میں
بائیٹ محیندر پرتاپ سنگھ، بھوری ٹی شرٹ میں

آتشبازی کے پروڈکٹس میں نہ صرف توسیع ہوئی ہے بلکہ لوگوں کو متوجہ کرنے کے لئے ان سجانے سنوارنے پر بھی اب زیادہ توجہ دی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ اب دلکش پیکنگ میں پٹاخوں کی بھرمار ہے.
بائیٹ دیپک سنگھ، صادفین، نیلی گول گلے کی ٹی شرٹ
بائیٹ پرمود کمار، آتش بازی تاجر، نیلی لائیننگ شرٹ اور کالی داڑھی والا

اس نئی ٹیکنالوجی کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ پہلے کے مقابلے کافی محفوظ اور آسان ہے. دعوی یہ بھی ہے کہ یہ آلودگی بھی کم کرتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ آتشبازی کا بازار پہلے کے مقابلے بڑھا ہے.
بائیٹ آلوک اگروال، آتشبازی ےاجر سفید شرٹ کھلڑے ہوکر بائیٹ دیتے ہوئے

دوسری جانب بازار اور کاروبار میں محارت رکھنے والے لوگ اس بدلاو کو وقت کا مطالبہ اور انسان میں موجو نئے پن کے نفسیات کو مانتے ہیں.
بائیٹ راجیش مل، پروفیسر، گورکھپور یونیورسٹی ٹی شرٹ میں کھچڑی داڑھی والے

Conclusion:پی ٹی سی
Last Updated : Oct 27, 2019, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.