ETV Bharat / state

بارہ بنکی: جانوروں کی خرید و فروخت پر لاک ڈاؤن کا اثر - Lockdown has upset animal traders

بارہ بنکی میں عیدالاضحیٰ سے ایک دن قبل بھی بکروں کی فروخت میں مزید کمی دیکھی گئی۔ لاک ڈاؤن کے سبب بکرا فروشوں کا کاروبار مزید متاثر ہوا ہے۔

بارہ بنکی: جانوروں کی خرید و فروخت پر لاک ڈاؤن کا اثر

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 4:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں عیدالاضحیٰ سے ایک دن قبل بھی بکروں کی فروخت میں مزید کمی دیکھی گئی. لاک ڈاؤن کے سبب بکرا فروشوں کا کاروبار مزید متاثر ہوا ہے ۔

معلومات کے مطابق بارہ بنکی شہر میں ہفتے کے روز ایک خاص بازار لگتی ہے جو سٹی بازار سے مشہور ہے۔ سٹی بازار میں عیدالاضحیٰ سے قبل شہر کی سب سے بڑی بکروں کی منڈی لگتی ہے، جس میں تمام نسل کے بکرے کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ اس دفعہ بھی یہ بازار لگی اور دور دراز کے علاقوں سے بکرے فروش آئے، لیکن خریدار ندارد رہے، بازار میں 5 ہزار سے لے کر 55 ہزار روپے تک کے بکرے موجود تھے، لیکن ان کے خریدار نہیں تھے۔

بارہ بنکی: جانوروں کی خرید و فروخت پر لاک ڈاؤن کا اثر۔ ویڈیو

اس تعلق سے بکرا فروشوں نے بتایا کہ ان کے بکرے کے مطابق قیمت نہیں مل پا رہی ہے. لاگت نکالنا بھی مشکل ہو رہا ہے، اس لئے مجبوراً نقصان میں سودا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.