ETV Bharat / state

کانپور میں بھارت بند کا اثر - اترپردیش نیوز

بھارت مکتی مورچہ کے بھارت بند کے کال کا اثر اترپردیش میں بھی نظر آ رہا ہے۔

کانپور میں بھارت بند کا اثر
کانپور میں بھارت بند کا اثر
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 3:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST

کانپور کے چمن گنج علاقہ میں رہنے والے محمد سلیمان جو انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر ہیں، کو ہاؤس اریسٹ کیا گیا ہے تاکہ وہ کسی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہ لے سکیں۔

کانپور میں بھارت بند کا اثر، دیکھیں ویڈیو

کانپور میں بڑی تعداد میں بازار بند ہیں۔کانپور کے مسلم اور دلت علاقوں میں سبھی طرح کے چھوٹے بڑے بازار، ہول سیل اور ریٹیل بازار بند ہیں۔

بھارت مکتی مورچہ کے بند کے اعلان کی آواز پر لوگوں نے اپنے کاروباری مراکز کو بند رکھا ہے۔

کانپور میں بھارت بند کا اثر
کانپور میں بھارت بند کا اثر

وہیں دوسری طرف اس بازار بند کا اثر سیاسی طور پر بھی سرکار پر نمایاں طور پر نظر آرہا ہے۔

آج محمد علی پارک میں دھرنا شروع ہوتے ہی انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان کو ہاؤس اریسٹ کر لیا گیا۔

انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان
انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان

محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ 'وہ اس پر قانونی کارروائی کریں گے۔'

کانپور میں بھارت بند کا اثر
کانپور میں بھارت بند کا اثر

انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نظربند ضرور کر دیے گئے لیکن ان کا موبائل چل رہا ہے اور وہ اس پر برابر لوگوں سے رابطہ کر رہے ہیں نیز اپنے وکلاءسے بھی رائے لے رہے ہیں۔

Intro:بھارت مکتی مورچہ کا بھارت بند اعلان کا اثر اترپردیس سرکار پر صاف دکھائی دے رہا ہے۔ کانپور کے چمن گنج علاقہ میں رہنے والے محمد سلیمان جو انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر ہیں کو ہاؤس اریسٹ کیا گیا ہے تاکہ وہ کسی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہ لے سکے ، بھارت بند کے اعلان کا اثر کانپور میں بھی دکھائی دے رہا ہے ،کانپور میں بڑی تعداد میں بازار بند ہیں۔

Body:بھارت مکتی مورچہ کا بھارت بند کا اعلان کانپور میں کامیاب ہوتا دکھائی دے رہا ہے ،، کا نپور کے تمام مسلم اور دلیت علاقوں کے سبھی طرح کے چھوٹے بڑے بازار اور ہول سیل اور ریٹیل بازار بند ہیں ۔ بھارت مکتی مورچہ کے بند کے اعلان کی آواز پر لوگوں نے اپنے کاروباری مراکز کو بند رکھا ہے ۔ وہیں دوسری طرف اس بازار بند کا اثر سیاسی طور پر بھی سرکار پر نمایاں طور پر نظر آرہا ہے جس کا ایک اثر یہ ہے کہ انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان جنہوں نے کانپور میں ہیومن چین ، کینڈل مارچ ، اور پتنگ اڑا کر شہری ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا ، آج محمد علی پارک میں چل رہے دھرنے کی ابتداء جیسے کئی اہم احتجاج کا آغاز کیا تھا، انہیں آج ہاؤس اریسٹ کرلیا گیا ہے تاکہ وہ کسی طریقے کی سرگرمی میں حصہ نہ لے سکیں۔ اس ہاؤس اریسٹ سے محمد سلیمان کافی ناراض ہیں اور اس کا قانونی پہلو تلاش کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ضلع انتظامیہ نے انہیں نظربند کئے جانے کی کسی طرح کی کوئی کاغذی تحریر نہیں دی ہے ، لیکن ان کے دروازے پر صبح سے ہی پولیس کا پہرا بیٹھا دیا گیا ہے انہیں گھر سے باہر جانے نہیں دیا جا رہا ہے ۔ محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ وہ اس پر قانونی کاروائی کریں گے۔
بائٹ /= محمد سلیمان ، قومی صدر، انڈین یونین لیگ

Conclusion:انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نظربند ضرور کر دیے گئے لیکن ان کا موبائل چالو ہے اور وہ اس پر برابر لوگوں سے رابطہ کر رہے ہیں اور اپنے وکلاءسے بھی راے لے رہے ہیں، احتجاج کے لئیے مقامی رہنماؤں کو پراپر ہدایت بھی جاری کر رہے ہیں۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.