ETV Bharat / state

محکمہ ایکسائز کی چیکنگ میں غیر قانونی شراب برآمد - ایکسائز اور ایس ایس ایف کے مشترکہ ٹیم نے آج مہا مایا فلائی اوور کے قریب روڈ چیکنگ کیا۔

ضلع میں مستقل طور پر چلائی جارہی مہم میں غیر قانونی شراب کے ساتھ دو ملزمین گرفتار ۔

محکمہ ایکسائز کی چیکنگ میں غیر قانونی شراب برآمد
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 3:13 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع میرٹھ کے محکمہ ایکسائز اور ایس ایس ایف کے مشترکہ ٹیم نے آج مہا مایا فلائی اوور کے قریب روڈ چیکنگ کیا۔

محکمہ ایکسائز کی چیکنگ میں غیر قانونی شراب برآمد۔ویڈیو

اس دوران ایک ماروتی ایس ایکس 4 کار سے رائل اسٹگ برانڈ ہریانہ مارکا شراب کی 144 بوتل کے ساتھ دو افراد امت کمار، اور محمد اقبال کو گرفتار کیا گیا۔
دونوں ملزمین کے خلاف اسمگلنگ میں استعمال گاڑی اور برآمد شراب ضبط کرکے تھانہ سیکٹر 39 میں ایف آئی آر درج کی گئی ۔
ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر نے کہا کہ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر ضلع میں یہ مہم مستقل طور پر چلائی جارہی ہے۔

Intro:Before festival Diwali e Gautam buddh Nagar excise department intensive checkingBody:محکمہ ایکسائز کی چیکنگ ، غیر قانونی شراب برآمد ، دو ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج۔

نوئیڈا:

دیوالی پر غیر قانونی شراب اسمگلنگ / فروخت کو روکنے کے لئے ، ضلع کے محکمہ ایکسائز اور ایس ایس ایف میرٹھ مشترکہ ٹیم کے ذریعہ آج مہا مایا فلائی اوور ، نوئیڈا کے قریب روڈ چیکنگ کے دوران ایک ماروتی ایس ایکس 4 کار میں چھپا کر رکھی گئی رائل اسٹگ برانڈ ہریانہ مارکا شراب کی 144 بوتل (750 ملی لٹر) کے ساتھ دو افراد 1-امت کمار اور محمد اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں ملزمان کے خلاف اسمگلنگ میں استعمال گاڑی اور برآمد شدہ شراب ضبط کرکے تھانہ سیکٹر 39 میں ایف آئی آر درج کی گئی ۔ ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر نے کہا کہ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر ضلع میں یہ مہم مستقل طور پر چلائی جارہی ہے۔Conclusion:Illegal liqueur recovered 2 accused arrested

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.