ETV Bharat / state

غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش - بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس نے ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے کثیر مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے۔

غیر قانونی اسلحۃ فیکٹری کا پردہ فاش
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 2:55 PM IST

ہردوئی کی ہریاواں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے ، اور ساتھ ہی پولیس کی ٹیم نے رام شنکر شرما ضلع سیتاپورباشندہ کو گرفتار کیا ہے۔

غیر قانونی اسلحۃ فیکٹری کا پردہ فاش۔ویڈیو

تفتیش میں یہ پتا چلا ہے کہ یہ ملزم ہریانوی پولیس اسٹیشن کے گاؤں بدائی جور میں غیر قانونی اسلحہ کا کاروبار کرتا تھا وہیں اس نے غیرقانونی اسلحہ کی فیکٹری لگا رکھی تھی جہاں دبش دینے کے بعد پولیس کو بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ بر آمد ہوے ہے ۔

پولیس نے اس معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کرنے کے بعد جیل بھیج دیا ہے ۔

واضح رہے کہ اے ایس پی تریگن بیسین نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر یہ پوری کاروائی عمل میں لائی گئی ہے، پولیس حراست میں لیے گئے ملزم سے پوچھ تاچھ کر کے اور بھی جانکاری حاصل کر رہی ہے پولیس کے مطابق اس معاملے میں مبتلا سبھی ملزمین کے خلاف پولیس کاروائی کرے گی۔

Intro:
اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس نے ایک ناجائز اسلحہ فیکٹری کو پکڑا ہے، پولیس نے یہاں سے فیکٹری چلانے والے شخص کے ساتھ ساتھ بھاری تعداد میں اسلحہ سمیت ذخیرہ برآمد کیا ہے_
Body:ہردوئی کی حریاواں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ایک ناجائز اسلحہ فیکٹری کو پکڑا ہے ، پولیس ٹیم نے رام شنکر شرما ولد بابو رام شرما جو کہ پولیس اسٹیشن پساوا ضلع سیتاپور کے رہنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے ، یہ ملزم ہریانوی پولیس سٹیشن کے گاؤں بدائی جور میں ناجائز اسلحہ و کا کاروبار کرتا تھا ، وہی اس نے ناجائز اسلحہ کی فیکٹری لگا رکھی تھی، پولیس نے دبیش دینے کے بعد اسلحہ فیکٹری سے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد کیا ہے_
پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کرنے کے بعد جیل بھیج دیا ہے، Conclusion:معاملے کے بارے میں بتاتے ہوئے اے ایس پی تریگن بیسےن نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر یہ پوری کاروائی عمل میں لائی گئی ہے، پولیس اس سے جان کاری کرکے اور بھی لوگ جو اس معاملے میں مبتلا ہیں ان کے خلاف بھی کاروائی کرے گی_

. بائٹ -- تریگن بیسےن اے ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.