ETV Bharat / state

امروہہ میں غیر قانونی شراب برآمد

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کی رجب پور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چپس کے کنٹینر سے غیر قانونی انگریزی شراب برآمد کی ہے۔

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 1:04 PM IST

امروہہ پولیس نےغیر قانونی شراب برآمد کی
امروہہ پولیس نےغیر قانونی شراب برآمد کی

امروہہ میں رجب پور پولیس نے 27 لاکھ کی غیر قانونی انگریزی شراب برآمد کی۔

امروہہ پولیس نےغیر قانونی شراب برآمد کی

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے پرتاب سنگھ نے پورے معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کی پولیس نے اطلاع پر گجراؤلا دہلی روڈ پر کھڑے ایک کنٹینر کی تلاشی لی۔

تلاشی کے دوران کنٹینر میں رکھے چپس کے پیچھے غیر قانونی شراب کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد ہوا۔

اجے پرتاب سنگھ نے بتایا کہ شراب کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپئے ہے، اس معاملے میں ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.