ETV Bharat / state

غیرقانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف، بڑی مقدار میں ہتھیار برامد - بڑی مقدار میں ہتھیار برامد

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں پولیس کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے اپنی تلاشی مہم کے دوران غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کیا اور بھاری مقدار میں تیار و نصف تیار شدہ اسلحہ بنانے کا سازوسامان اور کارتوس بھی برامد کیا۔

غیرقانونی اسلحہ
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 11:48 PM IST

ساتھ ہی اس فیکٹری کو چلانے والے چار ملازمین کو بھی پولیس نے اپنی حراست میں لیا۔

غیرقانونی اسلحہ

رامپور پولیس انتظامیہ کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ضلع میں جرائم و مجرموں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش ہوا۔

اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ ٹانڈہ پولیس کی ٹیم کے ذریعہ گرام میولا کلاں و میولا فارم کے دریائے کوسی کے کنارے غیر قانونی اسلحہ بناتے ہوئے چار ملازمین کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پکڑے گئے ملازمین شاتر قسم کے مجرم ہیں اور ماضی میں بھی وہ ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

گرفتار ملازمین کی پہچان شیش پال سنگھ عرف کلو ولد روپ چندر ،گرام گونہاپور پٹوائی رامپور کے طور پر ہوئی ہے وہیں دیگر ملازمین کی پہچان ونود کمار ولد کیہری سنگھ، ٹکٹ گنج تھانہ سیول لائن، ننھے ولد لطیف اور یوسف ولد لطیف ،گرام مونڈا پانڈے مرادآباد کے طور پر بتائی گئی۔

برآمد ہوا اسلحہ اس طرح ہے۔ چھ طمنچے 12 بور، ایک عدد پونیا ،12 بور تین نصف تیار طمنچے 315 بور، طمنچہ 315 بور اور 19 کارتوس زندہ 12 بور وغیرہ۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں پولیس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ پولیس نے اپنی تلاشی مہم کے دوران غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کیا اور بھاری مقدار میں تیار و نصف تیار شدہ اسلحہ بنانے کا سامان، بڑی مقدار میں کارتوس برامد ہوئے۔ ساتھ ہی اس کو چلانے فیکٹری کے چار ملزمان کو بھی پولیس نے اپنی حراست میں لیا۔

Body:وی او
رامپور پولیس انتظامیہ کی جانب سے لوک سبھا چناؤ کے پیش نظر ضلع میں جرائم و مجرموں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش ہوا۔ اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ ٹانڈہ پولیس کی ٹیم کے ذریعہ گرام میولا کلاں و میولا فارم کے درمیان واقع لکڑی و لوہے کا پل کے پاس دریائے کوسی کے کنارے غیر قانونی اسلحہ بناتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے پکڑے گئے ملزمان شاتر قسم کے مجرم ہیں اور ماضی میں بھی وہ ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ گرفتار ملزمان کی پہچان شیش پال سنگھ عرف کلو ولد روپ چندر گرام گونہاپور پٹوائی رامپور کے طور پر ہوئی ہے وہیں دیگر ملزمین کی پہچان ونود کمار ولد کیہری سنگھ ٹکٹ گنج تھانہ سول لائن، ننھے ولد لطیف اور یوسف ولد لطیف گرام مونڈا پانڈے مرادآباد کے طور پر بتائی گئی۔ برآمد ہوا اسلحہ اس طرح ہے۔ چھ طمنچے بارہ بور، ایک عدد پونیا ۱۲ بور تین نصف تیار طمنچے ۳۱۵ بور، طمنچہ ۳۱۵ بور اور ۱۶ کارتوس زندہ ۱۲ بور وغیرہ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.