ETV Bharat / state

غیرقانونی اسلحہ کی فیکٹری کا پردہ فاش

ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے چرکھاری علاقے میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

ضلع مہوبہ کے چرکھاری علاقے میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 10:19 PM IST

سپرٹنڈنٹ آف پولیس منی لال پاٹیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ انگھورا گاؤں کے نزدیک جنگل میں غیر قانون طور سے دو اسلحہ فیکٹریاں چلائی جارہی ہیں۔

اس معاملے میں پولیس نے الگ۔الگ ٹیمیں تشکیل دے کر موقع پر چھاپہ ماری کی۔ پولیس کو وہاں سے کثیر مقدار میں ہتھیار او راس کے بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔

ضلع مہوبہ کے چرکھاری علاقے میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے
ضلع مہوبہ کے چرکھاری علاقے میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے چھاپے میں اسلحہ فیکٹری کے مالک لال بابو اور شیام بہاری سونی کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا ۔دونوں ہی کا ریکارڈ مجرمانہ شبیہ والا ہے۔

ان کے ذریعہ آس پاس کے جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فروخت کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔ پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.