ETV Bharat / state

Illegal Arma Factory Busted: غیر قانونی طریقے سے اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ماری، ایک گرفتار - پولیس نے ایک شخض کو کیا گرفتار

بڑگاؤں تھانہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر آج علاقہ کے گاؤں انبہٹہ موہن میں واقع عیدگاہ کے قریب خالی پڑے اینٹ بھٹے کے قریب سے ملزم مستقیم ولد شوکت ساکن سانپلہ بقال تھانہ دیوبند کو غیر قانونی طور پر اسلحہ بنانے کی فیکٹری چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، جب کہ اس کا بیٹا نعیم موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب رہا۔ Police Raid Illegal Arms Factory in Saharanpur , arrest one

فیکٹری پر چھاپہ ماری
فیکٹری پر چھاپہ ماری
author img

By

Published : May 15, 2022, 7:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے بڑگاؤں تھانہ پولیس نے غیر قانونی طریقے سے اسلحہ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے،جبکہ ایک دیگر شخص موقع سے فرار ہونے کیں کامیاب رہا،گرفتار شدہ شخص کے قبضے سے اسلحہ سازی میں استعمال ہونے والے اشیاء بر آمد کی گئی ہیں اور ملز م کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جیل بھیج دیاگیا ہے۔ Police Raid Illegal Arms Factory in Saharanpur , arrest one

فیکٹری پر چھاپہ ماری

بتایا جارہا ہے کہ بڑگاؤں تھانہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر آج علاقہ کے بڑگاؤں انبہٹہ موہن میں واقع عیدگاہ کے قریب خالی پڑے اینٹ بھٹے کے قریب سے ملزم مستقیم ولد شوکت ساکن سانپلہ بقال تھانہ دیوبند کو غیر قانونی طور پر اسلحہ بنانے کی فیکٹر چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، جب کہ اس کا بیٹا نعیم موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب رہا۔

پولیس کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران ملزم نے اپنا جرم قبول کیا اور کہا کہ وہ اور اس کا بیٹا غیر قانونی طریقے سے طمنچے بناکر فروخت کرتے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کے پاس سے بارہ بور کے آٹھ طمنچے، 315 بور کی چودہ نال، بارہ بور کی دس عدد نال کے علاوہ بڑی مقدار میں اسپرنگ، ٹیگر، ہیمر اور طمنچہ بنانے کے آلات برآمد کیے گئے ہیں۔ ملزم کے خلاف تھانہ بڑگاو ں میں مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.