ETV Bharat / state

Illegal Arms Factory Busted In Moradabad: مرادآباد میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش، چھ ملزمین گرفتار - مرادآباد میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری

مرادآباد میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری Illegal Arms Factory In Moradabad کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی ہیمنت کٹیار کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے مرادآباد تھانہ مغلپورا نے علاقے میں چل رہی ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف کیا۔ پولیس نے فیکٹری میں غیر قانونی اسلحہ بنا رہے سبھی ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ Illegal Arms Factory Busted

Illegal Arms Factory Busted In Moradabad
مرادآباد میں غیر قانونی تمنچہ بنانے والے چھ ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 6:03 PM IST

مرادآباد: ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی ہیمنت کٹیار کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے مرادآباد تھانہ مغلپورا نے علاقے میں چل رہی ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف کیا۔ پولیس نے فیکٹری میں غیر قانونی اسلحہ بنا رہے سبھی ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ Illegal Arms Factory Busted In Moradabad

مرادآباد میں غیر قانونی تمنچہ بنانے والے چھ ملزمین گرفتار

مرادآباد ایس ایس پی ہی ہیمنت کٹیار نے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس غیر قانونی فیکٹری سے اسلحہ بنانے والی مشینوں کو بھی ضبط کیا گیا ہے، ساتھ ہی اس معاملے میں تقریبا 6 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ گرفتار کئے گئے ملزمین کے خلاف پہلے بھی کئی تھانوں میں کئی مقدمے درج ہیں۔ ملزمین کے پاس سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ Illegal Arms Factory Busted In Moradabad

یہ بھی پڑھیں:

مظفرنگر:غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش، ایک گرفتار

واضح رہے کہ اس کارروائی میں ملزمین کے پاس سے پانچ غیر قانونی طمنچے، 315 بور کی ایک غیر قانونی طمنچہ، 12 بور کے غیر قانونی طمنچوں کے ساتھ ایک چھوٹا گیس سلینڈر، ہتھوڑی، چینی، ریتی سمیت طمنچہ بنائے جانے والے سبھی اوزار برآمد کئے گئے۔ فی الحال پولیس نے سبھی ملزمین کو جیل بھیج دیا ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔ Illegal Arms Factory Busted In Moradabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.