ETV Bharat / state

ST Hasan on Common Civil Court: کامن سول کورٹ کا نفاذ مسلمانوں کے لیے بڑا نقصان - ST Hasan on bjp

رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن ST Hasan نے مرادآباد میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اگر دوبارہ اترپردیش میں حکومت بناتی ہے تو کامن سول کورٹ Common Civil Court لائے گی اور ہمارے کئی سارے حقوق چھین لیے جائیں گے جس سے ہم مسلمانوں کا بڑا خسارہ ہوگا۔

کامن سول کورٹ کا نفاذ مسلمانوں کے لیے بڑا نقصان
Common Civil Court
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 7:15 PM IST

مرادآباد سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے جامعہ عربیہ یونیورسٹی بچاؤ مورچہ کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں شرکت کیا اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کئی باتوں پر روشنی ڈالی۔

اس درمیان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے اپنے بیان میں آئندہ ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections 2022 کسی ایک پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل نہیں کی بلکہ انہوں نت مسلمانوں سے کہا کہ وہ بی جے پی کے خلاف کسی بھی پارٹی کو متحد ہوکر ووٹ کریں تاکہ مسلمانوں کی حق کی بات ہو۔

ویڈیو

ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے آگے بولتے ہوئے کہا کہ' بھارتیہ جنتا پارٹی اگر دوبارہ اترپردیش میں حکومت بناتی ہے تو کامن سول کوڈ Common Civil Court لائے گی اور ہمارے کئی سارے حقوق چھین لیے جائیں گے جس سے ہم مسلمانوں کا بڑا خسارہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:

ایس ٹی حسن نے کہا کہ اس قانون کے نافذ ہونے کے بعد آپ دوسری شادی نہیں کر پائیں گے مسلم پرسنل لا بورڈ Muslim Personal Law Board ختم ہو جائے گا اور مسلموں کے تعلیمی اداروں کا اقلیتی درجہ بھی ختم ہو جائے گا پھر ہمارے بچوں کا کیا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.