ETV Bharat / state

Jamiat E Ulema on Current Situation: 'مسلمانوں کو ملک سے مٹانا حکومت کی سب سے بڑی غلط فہمی ہے' - ہم نے اپنے بڑوں کی تاریخ کو فراموش کردیا

مولانا سفیان قاسمی نے اپنے خطاب میں جمعیة علماء ہند کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ موجودہ نازک حالات میں بھی مایوسی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے بڑوں کی تاریخ کو فراموش کردیا ہے، جس کے سبب ہمارے سامنے متعدد پریشانیاں اور مشکلیں ہیں۔Jamiat Ulema on Current Situation

حکومت اگر سمجھتی ہے کہ مسلمانوں کو مٹادے گی تو یہ غلط فہمی ہے

author img

By

Published : May 29, 2022, 9:54 PM IST

سہارنپور: دیوبند علاقہ میں منعقد جمعیة علما ہند کے اجلاس میں دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم مولانا محمد سفیان قاسمی نے ملک کے موجود حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سدباب کے لئے کی جارہی جمعیةعلماءہند کی کوششوں کے لئے جمعیة علماءہند کے صدر مولانا سید محمود مدنی نے کی ستائش کی۔Jamiat E Ulema on Current Situation
مولانا سفیان قاسمی نے اپنے خطاب میں جمعیة علماءہند کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور کہاکہ موجودہ نازک حالات میں بھی مایوسی کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنے بڑوں کی تاریخ کو فراموش کردیا ہے، جس کے سبب ہمارے سامنے متعدد پریشانیاں اور مشکلیں ہیں، انہوں نے کہاکہ اسلام کے اول دور سے باطل طاقتیں طرح طرح کی سازشیں کرتی رہی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وقت اور حالات وبدلتے رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ حالات کے مدنظر افراد پیدا کرتے ہیں، آج جمعیة علماءہند ملک و ملت کے مسائل کو حل کرنے کے کوششیں کررہی ہیں،اب ضرورت اتحاد ملت ہے،اگر حکومت سمجھتی ہے کہ مسلمانوں کو مٹادیا جائیگا تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ اس لئے ہمیں اپنی حکمت عملی کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:Declaration Issued by Jamiat Ulema-e-Hind: جمعیة علماء ہند کے اجلاس میں جاری کیا گیا اعلامیہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.