ETV Bharat / state

لوہری اور مکرسنکرانتی پر ثقافتی پروگرام

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 8:55 AM IST

مظفرنگر میں واقع نئی منڈی میں آئیڈیل کڈز اسکول میں لوہری اور مکر سنکرانتی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا۔

لوہری اور مکرسنکرانتی کے موقع ثقافتی پروگرام کا اہتمام

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع آئڈیل کڈز اسکول میں لوہری و مکر سنکرانتی کا تہوار منایا گیا۔

اس موقع پر طلبا نے مونگ پھلی، ریوڑی اور پاپ کارن کا پرساد تقسیم کیے ،جس کے بعد پرساد کھاکر طلبا نے اس روایت کو بخوبی سمجھا۔

وہیں اس موقع پر رنگا رنگ پروگرام ہوا جس میں ڈھول، گیدا پاوا اور ہلے ہلارے کے ساتھ طلبا نے رقص کرکے لوگوں کا دل جیتا۔

مزید پڑھیں: مودی-شاہ سی اے اے کے تعلق سے ملک کو گمراہ کررہے ہیں: سونیا گاندھی

اس موقع پر آئیڈیل کڈز کے ڈائریکٹر پی کے جین نے کہا کہ اسکول میں سماجی تہوار منانے کا مقصد بھارت کو ثقافت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس قسم کی تنظیم بچوں کی ہمہ جہت ترقی کا باعث ہے۔

وہیں ا س موقع پر انچارج نیتا اگروال نے بچوں کو لوہری اور مکر سنکرانتی کے تہوار کے بارے میں سمجھایا اور اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔

Intro:Body:مظفر نگر
آئیڈیل کیڈز اسکول کے بچوں نے لوہری اور مکر
سکرانتی کے موقع پر بچّو میں جوش و خروش

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے نئی منڈی کے آئیڈیل کڈز اسکول میں لوہری اور مکر سنکرانتی کا تہوار منایا گیا۔ اس موقع پر ، تمام بچوں نے مونگ پھلی ، ریوڑی اور پاپ کارن کا پرساد تقسیم کیا ، پرساد کھاکر بچّو نے اس روایت کو بخوبی سمجھا۔ رنگا رنگ پروگرام میں بچوں نے ویرا دی لوہری ، ڈھول بزدا ، گیدا پاوا اور ہلے ہلارے کی پیش کش سے سب کو خوش کیا۔
آئیڈیل کڈز کے ڈائریکٹر پی کے جین نے کہا کہ اسکول میں سماجی تہوار منانے کا مقصد ہندوستانی ثقافت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس قسم کی تنظیم بچوں کی ہمہ جہت ترقی کا باعث ہے۔ انچارج نیتا اگروال نے بچوں کو لوہری اور مکر سکرانٹی کے تہوار کے بارے میں بتایا۔پورے عملے نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں مدد کی۔

بائٹ ،،، نیتا اگروال (کالج انچارج)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.