ETV Bharat / state

Doctor Turned Politician: ڈاکٹر ویویک ورما نے سیاست میں قدم رکھا

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 1:48 PM IST

آزادی کے 70 برس بعد بھی سستا اور بہتر علاج آبادی کے ایک بڑے حصے کے لئے مسئلہ ہے۔ اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے مشہور آنکھ کے ڈاکٹر وویک ورماOphthologist Vivek Verm نےصرف 60 روپے کی فیس میں آنکھوں کا علاج کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کرنے کی پہل کی ہے۔ اب تک وہ ہزاروں لوگوں کو دنیا کے رنگین نظارے دکھانے میں کامیاب رہے ہیں۔ اب وہ سیاسی میدان میں قدم رکھ رہے ہیں اور بارہ بنکی صدر اسمبلی نشست سے بی ایس پی امیدوار ہیں۔ BSP candidate from Barabanki

میری ضرورت ایوان میں بھی ہے اوراسپتال میں بھی

ڈاکٹر وویک ورما سیاسی میدان میں آنے کی وجہ بتاتے ہیں کہ سیاست ایک ایسا حلقہ ہے جس میں تمام مسائل کا حل ہے۔ انہیں لگتا تھا کہ طبی حلقے میں رہتے ہوئے وہ تمام مسائل کا حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اسلئے وہ سیاسی میدان میں قدم رکھے ہیں۔Ophthalmologist Vivek Verma

انہوں کہا کہ وہ ڈاکٹر کے پیشے میں سب سے کم فیس لینے والے ڈاکٹر ہیں۔جو تمام کمزور طبقات کا علاج کر رہے ہیں۔ انہیں اگر آئینی طاقت ملتی ہے تو وہ یہ کام اور بہتر طریقے سے کر سکیں گے۔

میری ضرورت ایوان میں بھی ہے اوراسپتال میں بھی : ڈاکٹر وویک ورما
ایم ایل اے ہونے کے بعد دونوں کاموں میں تسلسل بنانے کے سوال پر کہتے ہیں کہ آدمی کے پاس ذہنی طاقت ہونی چاہئے ہر کام ممکن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صبح تین بجے اٹھ کر لوگوں کی آنکھ کھولتے ہیں۔ بعد میں سماج جن مسائل پر آنکھ نہیں کھول رہا اس پر سے پردہ اٹھاتے ہیں۔

ان سے سوال کیا گیاہیکہ ان کی زیادہ ضرورت کہاں ہےہیں۔ ایوان میں یا طبی حلقے میں،انہوں نے کہا کہ میری ضرورت دونوں جگہ ہے۔ سیاسی تجربے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں لوگوں کا یہ نظریہ تبدیل کرنے آیا ہوں کہ سیاست بہتر لوگوں کا کام نہیں ہے۔

بی ایس پی کے ہی انتخاب کے سوال پر انہوں نے کہا کہ انہوں نے کوئی خطرہ نہیں لیا ہے۔ وہ جب بھی کوئی کام کرتے ہیں جزبے کے ساتھ کرتے ہیں۔ بی ایس پی کہیں سے کمزور نہیں ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.