ETV Bharat / state

بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 2:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:00 PM IST

ضلع اوریا کے اجیت مل علاقے میں واقع رامپورا گاؤں کے ایک زیر تعمیر مکان میں شوہر نے بیوی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔

بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری
بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری

ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا کے اجیت مل علاقے میں واقع رامپورا گاؤں میں ایک شخص نے اپنے بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

پولیس نے آج صبح بتایا کہ اجیت مل علاقے کے رمپورا گاؤں کے ایک زیر تعمیر عمارت میں اتوار کی رات شیو کمار شخص نے اپنی بیوی کی پہلے گولی مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر ہلاک ہو گیا۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 10 2020 12:34PM

بیوی کا قتل کرنے کےبعد شوہر نے خودکشی کی

اوریا:10 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اوریا کے اجیت مل علاقے میں سرخی پور رامپورا گاؤں کے ایک زیر تعمیر مکان میں شوہر نے بیوی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔

پولیس نے پیر کی صبح بتایا کہ اجیت مل علاقے کے سرخی پور رمپورا گاؤں کےا یک زیر تعمیر عمارت میں اتوار کی رات شیو کمار نے اپنی بیوی نجا کی پہلے گولی مار کر قتل کردیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔پولیس قتل اور خودکشی کے وجوہات کا پتہ لگارہی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.