ETV Bharat / state

شوہر نے سرعام بیوی کو قتل کر دیا - شوہر کا بیوی کو قتل

اترپردیش کے شہر میرٹھ میں کے مچھیرا بستی میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو سر راہ چاقو سے وار کر کے بے رحمانہ طریقے سے قتل کر دیا اور عوام بچانے کے بجائے تماشہ بین کی طرح دیکھتی رہی۔

شوہر نے سرعام بیوی کو قتل کر دیا
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 7:08 PM IST

میرٹھ کے تھانہ صدر بازار کے مچھیران علاقے کے مہتاب سنیما کے سامنے وسیم نامی شخص نے کو ناجائز تعلقات کے شبہ میں اپنی بیوی ناہیدہ کو متعدد بار چاقو سے وار کر قتل کر دیا۔

متعلقہ ویڈیو۔

پولیس نے ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس اہلکار وجے گپتا نے بتایا کہ ملزم نے اعتراف جرم کیا ہے۔ پولیس کے مطابق بیوی پر ناجائز تعلقات کا شک تھا، جس کی وجہ سے دونوں میں تنازع ہوا۔

پولیس کے مطابق وسیم کی ناہیدہ کے ساتھ عشقیہ شادی 'لو میرج' ہوئی تھی۔

Intro:میرٹھ شہر کے مچھیرا بستی میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کو ناجائز تعلقات کی شک میں سر راہ چاقو سے وار کر کے بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا اور عوام بچانے کے بجائے تماشہ بین رہی.

Body:میرٹھ کے تھانہ صدر بازار کے مچھیران علاقے کے مہتاب سنیما کے سامنے وسیم نامی شخص نے اپنی بیوی ناہیدہ کو سرعام متعدد بار چاقو سے وار کر قتل کر دیا.
پولیس نے ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس اہلکار وجے گپتا نے بتایا کہ ملزم نے اعتراف جرم کیا ہے ساتھ ہی بتایا کہ بیوی پر ناجائز تعلقات کا شک تھا جس کی وجہ سے دونوں میں تنازع ہوا جس کے بعد وسیم نے یہ درندگی کا قدم اٹھایا. وسیم نے یہ بھی بتایا کہ ناہیدہ کے ساتھ لو میرج ہوئی تھی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.