ETV Bharat / state

Budaun Road Accident بدایوں میں کار کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر میں میاں بیوی کی موت - بدایوں میں سڑک حادثہ

ضلع بدایوں میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ہوا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دونوں میاں بیوی بتائے جا رہے ہیں۔ Road Accident in Budaun

بدایوں میں کار کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر میں میاں بیوی کی موت

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 11:25 AM IST

بدایوں: ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں کے تھانہ اجھانی علاقے میں گذشتہ دیر رات ایک کار اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر میں میاں۔بیوی کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 2 افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ بدایوں کے ایس پی(شہر) امت کشور شریواستو نے بتایا کہ اتوار کی دیر رات بدایوں کے تھانہ اجھانی علاقے کے برامئے کھیڑا گاؤں کے نزدیک کار کی ٹرکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوگئی۔ car tractor trolley collision in Budaun

اس حادثے میں وید پرکاش(23) اور ان کی بیوی روبی(21) کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ مکیش اور انش شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کے لئے ضلع استپال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بدایوں: ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر پلٹی روڈویز بس ڈرائیور کی موت

وید پرکاش اپنی بیوی کو نزدیکی گاؤں گرائی سے لے کر اپنے گھر پرولی گاؤں لوٹ رہے تھے پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔ پولیس نے ٹرکٹر۔ٹرالی کو ضبط کرلیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.