ETV Bharat / state

Road accident in Gonda گونڈہ سڑک حادثے میں میاں اور بیوی کی موت

گونڈہ لکھنو قومی شاہراہ پر واقع پٹرول پمپ کے نزدیک ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں میاں اور بیوی کی موت ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ وہیں پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : May 21, 2023, 6:28 PM IST

گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے کرنیل گنج کوتوالی علاقے میں گونڈہ لکھنو قومی شاہراہ پر واقع پٹرول پمپ کے نزدیک اتوار کی صبح بے قابو ایمبولنس اور بائیک میں ہوئی ٹکر میں بائیک سوار جوڑے کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کٹرا تھانہ علاقے کے سروانگ پور گرام پنچایت باشندہ رما کانت تیواری(51)بیوی اوشا)49) کے ساتھ بائیک سے سریو ندی میں نہانے جارہے تھے کہ راستے میں تیز رفتار ایمبولنس نے بائیک کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں دونوں میاں بیوی شدید طو ر سے زخمی ہوگئے۔ آس پاس کے لوگوں کی مدد سے موقع پر پہنچے پولیس کے جوانوں نے علاج کے لئے دونوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے رماکانت اور اوشا دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس ایمبولنس کو قبضےمیں لے کر فرار ڈرائیور کو تلاش کررہی ہے۔

دوسری جانب اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے فخرپور علاقے میں اتوار کو ایک کھڑی ٹرک مین بائیک سوار پیچھے سے ٹکرا گیا اس حادثے میں اس کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے لالپور گرام پنچایت کے مزرعہ چکواپوروا باشندہ نصیب احمدعرف گینڈو0409بائیک سے اتوار کی صبح جارہے تھے کہ ہائی وے پر لال پور موڑ کے نزدیک کھڑی ٹرک سے ا س کی بائیک ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Fatehpur فتح پور میں سڑک حادثہ، نو افراد کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.