ETV Bharat / state

سو برس قدیم خزانہ برآمد - ایس پی الوک پریدعرشی

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس نے سو برس پرانہ خزانہ برآمد کیا ہے۔

سو برس قدیم خزانہ برآمد
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 1:23 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:31 PM IST

کھانا سانڈی علاقے کے کھڑکیاں محلے سے پولیس نے تقریبا ساڑھے چھ سو گرام سونے کے زیورات چار کلو 531 گرام چاندی کے زیورات اور پیتل کا ایک لوٹا برآمد کیا ہے۔جس کی قیمت 25 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔

ایس پی الوک پریدعرشی نے بتایا کہ گذشتہ دنوں سانڈی علاقے کے کھڑکیاں محلے میں اتکرش کے مکان کی تعمیر کی جارہی ہے جہاں کھدائی کے دوران زمین کے اندر سے خزانہ ملا ہے۔

اس معاملے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس جانچ میں مصروف ہوگئی تھی۔ اسی دوران پولیس ٹیم نے 650 گرام سونے کے زیورات چار کلو 531 گرام چاندی کے زیورات اور پیتل کا ایک لوٹا برآمد کیا ہے جس کا وزن تقریبا تین کلو ہے۔

حالانکہ پہلے پولیس کسی بھی طرح کے کوئی بھی خزانے ملنے کی بات سے پوری طرح انکار کر رہی تھی، جس مکان میں تعمیری کام چل رہا تھا اس کا مالک مونو بھی زیورات ملنے کی بات سے انکار کر رہا تھا، لیکن اس بات کی اطلاع جب اعلی افسران کو ہوئی تو انہوں نے پولیس کی ایک خفیہ ٹیم لگا کر معاملے کی تفتیش شروع کی۔

سب سے پہلے مونو کہ خاندان والوں سے سختی کے ساتھ پوچھ گچھ کی گئی جس میں خزانہ ملنے کی بات سچ ثابت ہوئی، جس کے بعد پولیس نے سختی کرتے ہوئے مونو سے پوری بات قبول کرائی۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس نے سو سال پرانے پچیس لاکھ کے خزانے کو برآمد کیا ہے، پولیس نے یہ برآمدگی کھانا سانڈی علاقے کے محلہ کھڑکیاں سے کی ہے پولیس نے تقریبا ساڑھے چھ سو گرام سونے کے زیورات چار کلو 531 گرام چاندی کے زیورات اور پیتل صادق نے والا ایک لوٹا برآمد کیا ہے، پولیس کو ملی اس کامیابی کے بعد علاقائی پولیس اپنی پیٹھ تھپتھپاتی نظر آرہی ہے_Body:ایس پی الوک پریدعرشی نے بتایا کی گزرے دنوں سانڈی الاکے کے کھڑکیاں محلے میں اتکرش کے مکان کی تعمیر کی جارہی ہے جہاں نیو خدائی کے دوران زمین کے اندر سے خزانہ ملا ہے، معاملے کی اطلاع ہونے کے بعد پولیس کو اس معاملے کی جانچ میں لگا دیا گیا تھا، اس دوران پولیس ٹیم نے 650 گرام سونے کے زیورات چار کلو 531 گرام چاندی کے زیورات و پیلے کلر میں نظر آرہا پیتل سا دیکھنے والا ایک لوٹا برآمد کیا ہے جس کا وزن تقریبا تین کلو ہے_Conclusion:حالانکی پہلے پولیس کسی بھی طرح کے کوئی بھی خزانے ملنے کی بات سے پوری طرح مقرر رہی تھی، جس مکان میں تعمیری کام چل رہا تھا اس کا مالک مونو بھی زیورات ملنے کی بات سے انکار کر رہا تھا، لیکن اس بات کی اطلاع جب اعلی افسران کو ہوئی تو انہوں نے پولیس کی ایک خفیہ ٹیم لگا کر معاملے کی تفتیش کرانا شروع کریں_ اور اس میں سب سے پہلے مونو کہ خاندان والوں سے سختی کے ساتھ پوچھتاچھ کی گئی جس میں خزانہ ملنے کی بات سچ ثابت ہوئی، جس کے بعد پولیس نے سختی کرتے ہوئے مونو سے پوری بات قبول کروا لیں، حالی کی چرچا یہ بھی ہے کہ سونے کے زیورات تقریبا پانچ کلو تھے لیکن پولیس محض اسے 650 گرام بتا رہی ہے_
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.